این آر آئی

بین الاقوامی یوم خواتین ۔ بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی تقریب

ریاض ۔ کے این واصف

بین الاقوامی سطح پر ۸ مارچ کو یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض یہاں ایک تقریب کا اہتمام کرے گا۔ کلب کے صدر محمد سیف الدین کے مطابق یہ تقریب جمعرات ۹ مارچ کو منعقد ہوگی۔ جس میں مختلف شعبہ حیات مین نمایاں خدمات انجام دینے والی ریاض مین مقیم ہندوستانی خواتین کو تہنیت پیش کی جائے گی۔

اس تقریب مین “پرواسی بھارتیہ سمان” ایوارڈی محترمہ زینت جعفری بطور مہمان خوصوصی شرکت کرین گی۔ تقریب مین معززان شہر اور ریاض کی سماجی تنظیموں کے سربراہان اور ٹوسٹ ماسٹرز شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button