تلنگانہ

عادل آباد کی 29 سالہ لڑکی نے سنیاسی بننے کا کیا اعلان

عادل آباد(نمایند خصوصی کی رپورٹ)ریاست تلنگانہ عادل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سافٹ ویرانجینئرسنیاسی بن رہی ہیں۔

 

29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر ٹوئنکل کامدار نے اعلان کیا ہے کہ وہ جین راہبہ بنیں گی۔ عادل آباد میں 2007 میں جین گرو رام لال جی مہاراج کی تعلیمات سے متاثر ہو کر خاتون نے ارکان خاندان کی رضامندی سے سنیاسی بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وہ مدھیہ پردیش کے جاوا میں اس مہینہ کی 22 تاریخ کو دیکشا مہاتسوام مہابھینشکرما کے بعد جین راہبہ یعنی سنیاسی بن جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button