جنرل نیوز

جگتیال میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے 14 اور 15 جنوری کو دو روزہ اسلامی نمائش

جگتیال میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے دو روزہ 14 اور 15 جنوری کو دفتر جماعت اسلامی ہند میں اسلامی نمائش کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں آج دفتر جماعت اسلامی ہند میں پروگرام کے پوسٹرس کی رسم اجرائی جناب محمد نعیم الدین ناظم ضلع جگتیال ۔محمد شرف الدین امیر تبلیغی جماعت ۔ ڈاکٹر سید حامد آر ایل سی ۔محمد عماد الدین عمیر امیر مقامی ۔ محمد شعیب الحق طالب ۔محمد عبدالباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال ۔نیہال۔ سہیل احمد۔ خلیل عباسی ۔ sioضلع صدر . ریان نعیم یونٹ صدر۔ فضل الدین سیکریٹری ۔ عبداللہ منیر۔ صوفیان۔ خطیبِ فیصل ۔ کے ہاتھوں عمل میں آئی ۔ اس دو روزہ اسلامی نمائش کا افتتاح امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند جناب حامد محمد خان کے ہاتھوں عمل میں آئیگا ۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button