نیشنل

حضور نظام کے خلاف نریندر مودی کے سخت ریمارکس:ویڈیو دیکھیں

نظام آباد: وزیراعظم نریندر مودی نے حضور نظام کے خلاف سخت ریمارکس کیے ہیں۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

 

نریندر مودی نے کہا کہ جس وقت ہندوستان آزاد ہوا اس وقت حیدرآباد کی آزادی نہیں ملی، یہاں کی آزادی میں نظام رکاوٹ ڈال رہے تھے لیکن اس وقت ایک گجراتی بیٹا یعنی سردار ولبھ بھائی پٹیل نے

 

اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد کو آزاد کرایا تھا اور آج بھی ایک گجراتی بیٹا یہاں کی ترقی کیلئے آیا ہے اور اس کے ذریعہ ہی تلنگانہ کی ترقی اور فلاح ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button