جنرل نیوز

شہر کریم نگر کے سرکاری اسکولس کے طلباء و طالبات میں کاپیوں کی تقسیم  

حافظ سید مطھر الدین صدر تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس کہ اطلاع کے بموجب جمعیتہ علماء ضلع کریم نگر کے زیر اھتمام شہر کریم نگر کے 19 اردو اسکولس (تحتانیہ، وسطانیہ، فوقانیہ) کے تقریباً 550 طلبہ و طالبات میں جناب شیخ ابو بکر خالد صاحب کے تعاون سے کاپیوں اور کمپاس باکس کی تقسیم شیخان بنگلہ میں عمل میں آئی.

 

مفتی محمد یونس صاحب قاسمی صدر مفتی محمد غیاث محی الدین، جناب سرور شاہ بیابانی، نائب صدور جمعیتہ علماء ضلع کریم نگر کی نگرانی میں یہ تقسیم کا عمل اختتام ہوا. اس موقع پر جناب افضل محی الدین صاحب، قاضی محمد شجیع الدین، حافظ عبدالمجید اشتیاق، محمد شبیر، حافظ محمد یاسین، محمد عظیم الدین، حافظ محمد ذیشان، اور دیگر حضرات موجود تھے.

متعلقہ خبریں

Back to top button