جرائم و حادثات

مہاراشٹرا کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ۔ 6 افراد زندہ جل گئے

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے چھتر پتی سنبھاجی نگر میں ایک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں‌6 افراد زندہ جھلس گئے۔

 

یہ واقعہ آدھی رات کے بعد تقریبا دو بجے پیش آیا ایا۔فوری ملی اطلاعات طلات کے مطابق چھتر پتی سنمبھات نگر کے ایم آئی ڈی سی علاقہ کی ایک ہینڈ گلووزیس تیار کرنے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 

آگ لگتے ہی وہاں کام کرنے والے مزدور اس میں پھنس گئے تھے جو وہاں سو رہے تھے، کچھ لوگ جان بچا کر باہر نکلنے میں کامیاب رہ گئے جبکہ چھ افراد زندہ جھلس گئے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button