مبارکباد
- جولائی- 2023 -1 جولائی
عادل آباد میں عیدالاضحیٰ کا جوش و خروش کے ساتھ پر امن اہتمام۔
عادل آباد۔یکم/جولائی(اردو لیکس)ضلع عادل آباد میں عیدالاضحیٰ جذبہ ایثار و قربانی اور سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جوش و خروش سے منائی گئی۔عیدگاہ میدان میں مولانا ضمیر بیگ قاسمی امام و خطیب جامع مسجد نے امامت کے فرائض انجام دیے۔مولانا کی امامت میں ہزاروں مسلمانوں نے عیدالاضحٰی کی…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -24 جون
اسسٹنٹ سٹی پلانر گریٹر حیدرآباد سید سعید الدین کے فرزند سید حاشر کی شادی
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے اسسٹنٹ سٹی پلانر جناب سیّد سعید الدین کے فرزند سیّد حاشر الزماں (امریکہ) کا عقد خالد بن سالم صاحب کی دُختر کے ساتھ بعد نماز عصر مسجد زم زم کریم نگر میں بحسن و خوبی انجام پایا اور عشائیہ IBA گارڈن کشمیر گڈا کریم نگر…
مزید پڑھیں » - 23 جون
اپنے نونہالوں کو اردو بھی پڑھائیں _ تلنگانہ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی مہم کا آغاز
حیدرآباد 23 جون (پریس نوٹ) تلنگانہ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کے ذمہ داروں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اپنے نونہالوں کو اردو بھی پڑھائیں زیر عنوان مہم کا آغاز کیا گیا ہے ۔ مذکورہ مہم میں اولیائے طلباء سے گزارش کی گئی کہ وہ اپنے بچوں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
یوم تاسیس تلنگانہ کا جشن _ نارائن پیٹ میں اردو اور تلگو میڈیم کے اساتذہ کو پیش کی گئی تہنیت
نارائن پیٹ: 21 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں ریاستی حکومت جانب سے منائے جانے والے دس سالہ جشن کے ضمن میں ضلعی سطح کے اردو میڈیم اورتلگو میڈیم کے اساتذہ کو میڈل اور سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔اس موقع پر مریکل اردو میڈیم کے ٹیچر محمد اسماعیل کو ریاضی میں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
صدر مدرس گورنمنٹ پرائمری اسکول گندیگل گیٹ جناب محمد معئز الدین کو ایوارڈ
جشن تلنگانہ کے موقع پر 20 جون کو ریاست گیر سطح پر منعقدہ جشن تعلیم کے ضمن میں رویندرہ بھارتی تھیڑ پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں جناب محمد معئز الدین صدر مدرس گورنمنٹ بوائز پرایمری اسکول کندیکل گیٹ کو ریاستی سطح کے بسٹ ٹیچر ابوارڈ سے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
جناب محمد طاہر خرادی کی شادی
نارائن پیٹ: 18 جون (اردو لیکس) جناب محمد طاہر خرادی ولد مرحوم الحاج خواجہ معین الدین خرادی موذن کی شادی جناب خواجہ معین الدین یاناگندی کی دختر کے ہمراہ انجام پائی۔ خطبہ نکاح مولانا سید جنید پاشاہ نے پڑھا۔ ولیمہ استقبالیہ کی تقریب میٹرو فنکشن ہال میں ترتیب دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 12 جون
میدک میں تلنگانہ دہائی جشن تقریبات کے زیرِ اہتمام کوی سمیلن ؛ نمائندہ منصف ضلع میدک حافظ محمد فصیح الدین کا کلام ضلعی وریاستی سطح کےلئے منتخب ضلع کلکٹر نے پیش کی تہنیت وتوصیف نامہ
میدک میں تلنگانہ دہائی جشن تقریبات کے زیرِ اہتمام کوی سمیلن، نمائندہ منصف ضلع میدک حافظ محمد فصیح الدین کا کلام ضلعی وریاستی سطح کےلئے منتخب ضلع کلکٹر نے پیش کی تہنیت وتوصیف،اہم شخصیات ہوئے شریک میدک12جون(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)تلنگانہ دہائی جشن کی تقریبات کے حصـہ کے طور…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز صحافی نعیم وجاہت کی گلپوشی بضمن حج کو روانگی
تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز صحافی نعیم وجاہت کی گلپوشی بضمن حج کو روانگی حیدر آباد ۔ ( پریس نوٹ ) تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن ، حیدرآباد کے زیر اہتمام علی گلشن نور خاں بازار حیدر آباد میں ممتاز صحافی جناب نعیم وجاہت (سیاست)…
مزید پڑھیں » - 11 جون
جناب محمد اشفاق راشد کو فروغ اردو کے زمرے میں کارنامہ حیات ایوارڈ
تلنگانہ اردو اکیڈیمی نے معروف قلمکار جناب محمد اشفاق راشد کو فروغ کے زمرے میں کارنامہ حیات ایوارڈ Life Time Achievement Award سے نوازا ہے ۔ یہ ایوارڈ رویندرا بھارتی آڈیٹوریم میں ہوم منسٹر جناب محمود علی کے ہاتھوں دیا گیا۔ یہ ایوارڈ ، توصیفی سند ، میمنٹو اور مبلغ…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ماسکو وشو اسٹار چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی فریاء خانم کی رکن کونسل کویتا اور رکن اسمبلی گنیش گپتا سے ملاقات _ قائدین نے دی مبارکباد
ماسکو میں منعقدہ وشو اسٹار چمپئن شپ میں فریاء خانم نظام آباد کو گولڈ میڈل کا تمغہ رکن کونسل کے کویتا ، رکن اسمبلی بیگالہ گنیش گپتا سے ببلو خان کارپوریٹر کی قیادت میں ملاقات قائدین کی جانب سے مبارکباد نظام آباد 10 جون (اردو لیکس محمد یوسف الدین…
مزید پڑھیں »