مبارکباد
- مئی- 2023 -9 مئی
سینئر صحافی ایم اے ماجد کو ریاستی تلنگانہ اُرد و ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا جوائنٹ سکریٹری مقرر کئے جانے پر ببلو خان، عمران شہزاد کی مبارکباد
نظام آباد:9/ مئی (اردو لیکس) شہر نظام آباد کے سینئر صحافی و نمائندہ روزنامہ راشٹریہ سہارا ایم اے ماجد کو تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی جوائنٹ سکریٹری مقرر کئے جانے پرببلو خان بی آرایس کارپوریٹر ڈیویژن 56، عمران شہزاد صدر ٹاؤن میناریٹی سیل بی آرایس پارٹی نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
چیئرمین اردو اکیڈمی محمد خواجہ مجیب الدین کو مسجد نور کاماریڈی میں تہنیت۔
کاماریڈی 3/اپریل (اردو لیکس) محمد سلیم الدین رکن بلدیہ کاماریڈی و معتمد مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق محترم جناب محمد خواجہ مجیب الدین چیئرمین اردو اکیڈمی تلنگانہ کو تہنیت پیش کی گئی مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کی دعوت پر مسجد نور دینی پروگرام تشریف لانے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس کو خادمین امت تنظیم کی جانب سے مثالی صحافی – آفتاب صحافت ایوارڈ
نظام آباد/یکم مئی (پریس نوٹ) خادمین امت تنظیم ناندیڑ کی جانب سے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی الحاج محمد یوسف الدین خان( بی اے پی جی ڈی یم ٹی یو) ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس نظام آباد مسلمہ حکومت تلنگانہ کی 30سالہ دیرینہ طویل بے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -27 اپریل
نوید اقبال صدرِ ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کی جانب سے عید ملاپ تقریب کا انعقاد رکن اسمبلی بیگالہ گنیش گپتا کی شرکت
نوید اقبال صدرِ ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کی جانب سے عید ملاپ تقریب کا انعقاد رکن اسمبلی بیگالہ گنیش گپتا کی شرکت مولانا اسماعیل عارفی،مولانا احسان احمد ،محمد عارف کی معاشرے کے لئے مثالی خدمات و کمسن باکسر محمد شہیب غیر معمولی مظاہرہ پر ، نامعلوم افراد…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن کے رکن محمد اطہر اللہ کی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات ۔ عیدالفطر کی دی مبارکباد
عادل آباد۔24/اپریل(اردو لیکس)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن ممبر جناب محمد اطہر اللہ نے وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔قبل ازاں صدر ٹی این جی اوز جناب مجیب صاحب نے محمد اطہر اللہ کو مینارٹی کمیشن کا رکن…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
نمایندہ اعتماد نارائن پیٹ حافظ محمد تقی کی رہائش گاہ پہنچ کر رکن اسمبلی اور ضلع ایس پی نے دی عیدالفطر کی مبارکباد
نارائن پیٹ: 22 اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر نماز عید الفطر نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی’ ضلع ایس پی وینکٹیش ورلو نے عید الفطر کے موقع پر نمائندہ روزنامہ اعتماد نارائن پیٹ ضلع حافظ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
عادل آباد میونسپل چیرمین جوگوپریمندر نے دی عیدالفطر کی مبارکباد
عادل آباد۔21/اپریل(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل چیرمین جوگوپریمندر نے تلنگانہ بالخصوص ضلع عادل آباد کے مسلمانوں کو بی آر ایس پارٹی ضلع صدر و رکن اسمبلی جوگورامنا اور بی آر ایس پارٹی خاندان کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
قابل تحسین اقدام _ تلنگانہ کے ایک چھوٹے سے قصبہ گورارم کی مسجد کے امام کو تراویح میں ختم قرآن پر 50 ہزار روپے کا ہدیہ
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے گورارم گاوں کی مسجد میں آج تراویح میں قرآن مجید مکمل ہوگئی ۔ جس پر مسجد کمیٹی کے ذمہ داروں نے مسجد کمیٹی کے صدر الحاج محمد یوسف علی صاحب کی سرپرستی میں 50 ہزار روپے عطیہ جمع کرتے ہوئے مسجد کے امام شیخ احمد…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
نوجوانوں اورخواتین میں روزہ چھوڑنے کا بڑھتارجحان اورمعصوم بچوں میں رکھنے کا شوق 6/سالہ محمد حمزہ بن غلام یزدانی نے رکھا روزہ
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی سکریٹری جمعیت علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد تلنگانہ 9505057866 رمضان سال ،2023اپنی تمام تر رعنائیوں خدای رحمتوں اورالہی برکتوں کے ساتھ آیا اور قدردانوں نے خوب قدر کی ہر مسلمان اپنی اپنی بساط کے مطابق عبادات وطاعات کرکے اپنے رب کو راضی اورخوش…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
گرمی کی شدت اور سالانہ امتحانات کے باوجود شہر عادل آباد کے سات سالہ فرحان صدیقی نے رمضان المبارک کا روزہ رکھا۔
عادل آباد۔15/اپریل( اردو لیکس )رمضان مبارک کا آخری عشرہ جاری ہے۔ گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے بڑے بزرگوں اور نوجوانوں کے لئے روزہ رکھنا مشکل ہورہا ہے، لیکن ایسے حالات میں چھوٹے چھوٹے بچے بھی روزہ رکھ رہے ہیں۔ یہ واقعی قابل تحسین ہے۔عادل آباد شہر مستقر کے…
مزید پڑھیں »