مبارکباد
- اپریل- 2023 -12 اپریل
نارائین پیٹ کے ممتاز وکیل عبدالسلیم ایڈوکیٹ کے فرزند نعمان سلیم قاسمی کی اعلی تعلیم کے حصول کے لئے کینڈا روانگی
نارائین پیٹ 12، اپریل ( نامہ نگار) نارائین پیٹ کے ممتازو سینئر قانون داں جناب عبدالسلیم صاحب ایڈوکیٹ کے چھوٹےفرزند جناب نعمان سلیم قاسمی اعلی تعلیم کے حصول کے لے کینڈا روانہ ہورہے ہیں۔ انہوں نے محبوب نگر ضلع میں انجینئرنگ کا کورس امتیازی درجہ کے ساتھ تکمیل کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
عادل آباد کی ننھی روزہ دار ۔ شیزا
عادل آباد۔12/اپریل(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد سے تعلق رکھنے والے ٹیمریز اسکول میں بحیثیت استاد خدمت انجام دے رہے جناب شہباز سر کی دختر نام شیزا عمر 6 سال نے رمضان المبارک کا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ اس طرح معصوم بچی نے سخت دھوپ کے باوجود…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
تلنگانہ کے بودھن میں بچوں کو نماز کی ترغیب ، عائشہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سائیکلوں و انعامات کی تقسیم
بودھن 10/اپریل (اردو لیکس) بودھن میں بچوں کو نماز کی ترغیب دلانے کے لیے عائشہ ویلفیر ٹرسٹ بودھن کی جانب سے 40 روزہ فجر کی نماز بہ جماعت تکبیر اولیٰ کے ساتھ رکھا گیا ۔ 21/ جنوری سے 1/مارچ تک الحمد لله بودھن کی 7 مساجد میں یہ پروگرام ہوا جامع…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
محمد امیض کا 9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم سے تعلق رکھنے والے محمد امیض نے 9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کی ۔ محمد امیض بن حافظ محمد جواد احمد امام وخطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے 9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
میدک کے 7 سالہ ننھے روزدار محمد عثمان علی
میدک9اپریل(اردو لیکس نیوز)جناب محمد عمر ولد جناب محمد سردار علی ساکن محلہ دائرہ میدک کے چھوٹے فرزند محمد عثمان علی عرف عفان نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ان کے والدین نے انہیں کھجور کھلاتے ہوئے روزہ افطار کروایا۔محمد عثمان علی بن عمر علی کے کم عمری میں روزہ…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
دسویں جماعت کے امتحانات لکھنے والے طلبہ کے لئے کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
کوہیر _ 2 اپریل (اردو لیکس ) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں میجر گرام پنچایت کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے اپنے صحافتی بیان میں موجوزہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں طلباء و طالبات کونمایاں نشانات سے کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انھوں نےکہا…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -29 مارچ
نارائن پیٹ ضلع بار اسوسی ایشن کے انتخابات _ دامودر گوڑ صدر ، ایڈوکیٹ مظہر احمد فاروقی لائبریری سیکریٹری منتخب
نارائن پیٹ: 29 مارچ (اردو لیکس) ضلع نارائن پیٹ بار اسوسیشن کا میعاد مکمل ہونے پر بروز منگل نارائن پیٹ بار اسوسیشن کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر ضلع نارائن پیٹ کے کئی وکلاء نے حصہ لیا۔ جس میں صدر کی حیثیت سے ایڈوکیٹ دامودر گوڑ اور…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
نارائن پیٹ کے جناب مقبول احمد گل فروش اور ان کی ہمشیرہ کی ادائیگی عمرہ کے لئے روانگی
نارائن پیٹ: 26 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے جناب مقبول احمد گل فروش اور انکی ہمشیرہ فرزانہ بیگم کی مکی مدنی ٹورس اینڈ ٹراولس سے عمرہ و زیارت مسجد نبوی ﷺ کے لئے کل رات چار بجے بزریعہ طیارہ شمس آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوۓ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
سید جلال حسینی اشرفی جلالی کی عمرہ سے واپسی پر تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: جوائینٹ انچارچ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ وبانی اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی حضرت سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی کی عمرہ سے واپسی پر حیدرآباد میں چشتی منزل مصری گنج میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کاماریڈی کے طالب علم حافظ شیخ یاسین سلمہ کے مکمل قرآن مجید ایک نشست میں سنانے پر پیش کی گئی تہنیت
حفاظ کرام کا مرتبہ آخرت میں بہت بلند ہوگا۔ مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کاماریڈی کے طالبعلم حافظ شیخ یاسین سلمہ نے مکمل قرآن مجید (ایک بیٹھک میں) سنانے پر تہنیتی تقریب سے حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی کا خطاب کاماریڈی 17/مارچ (اردو لیکس) قرآن…
مزید پڑھیں »