مبارکباد

نارائن پیٹ کے جناب مقبول احمد گل فروش اور ان کی ہمشیرہ کی ادائیگی عمرہ کے لئے روانگی

نارائن پیٹ: 26 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے جناب مقبول احمد گل فروش اور انکی ہمشیرہ فرزانہ بیگم کی مکی مدنی ٹورس اینڈ ٹراولس سے عمرہ و زیارت مسجد نبوی ﷺ کے لئے کل رات چار بجے بزریعہ طیارہ شمس آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوۓ اس موقع پر انکی رہنمائی اور وداعی کیلۓ حافظ يسين تاج انچارج مکی مدنی ٹورس اینڈ ٹراویلس نارائن پیٹ موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button