مبارکباد
- جنوری- 2023 -16 جنوری
11 سال کی عمر میں تکمیل حفظ قرآن کریم
حافظ محمد عبد الكليم سلمه فرزند حافظ و قاری محمد عبد اللطيف کامل الفقہ داستاذ جامعہ نظامیہ نے 11 سال کی عمر میں اپنے والد محترم اور حافظ و قاری محمد مسیح الدین غوری صدر مدرس مدرسه ابوالخیرات کے زیر نگرانی مکمل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
میدک میں شیخ فضل احمد ایڈوکیٹ کو پبلک پراسیکیوٹر منتخب کئے جانے پر تہنیتی تقریب
میدک8جنوری(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)میدک ٹاؤن کے محلہ اعظم پورہ میں واقع میناریٹی فنکشن ہال میں آج جناب شیخ فضل احمد ایڈوکیٹ کو پبلک پراسیکیوٹر منتخب کئے جانے پر ایک تہنیتی تقریب جناب محمد عمر فاروق سینئیر ایڈوکیٹ تلنگانہ ہائی کورٹ اور دوست احباب کی جانب سے منعقد کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ٹی سی بی نیوز کے ایڈیٹر ظفر خان کو ہندی مراٹھی جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اعزاز سے نوازا
جلگاؤں مہاراشٹر 8 / جنوری ( پریس ریلیز ) ہندی مراٹھی جرنلسٹس ایسوسی ایشن، جس نے بین الاقوامی ISO 9001-2015 سرٹیفیکیشن حاصل کیا ہے، نے 6 جنوری کو پہلے صحافی درپنکر بالشاستری جامبھیکر کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک ریاستی سطح کے صحافی اعزاز کی تقریب کا اہتمام…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
مجتبٰی فاروق صاحب وائس آف میڈیا (اُردُو سیل) کے مہاراشٹر صدر منتخب _ کُل ھند صدر مفتی محمد ھارون ندوی نے کیا اعلان
وائس آف میڈیا مُلک کے مشہور معروف صحافیوں کی ایک بڑی تنظیم ھے ،جو بہت ھی کم مدت میں مُلک کے تقریباً ۲۳ صوبوں میں پھیل چُکی ھے،اور ۲۰ ھزار صحافی اِس تنظیم کا حصہ بن گئے ہیں ،یہ تنظیم صحافیوں کے تحفظ اور اُنکے حقوق کی لڑائی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ ریٹائر ڈ یونانی ڈاکٹرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کی اجرائی
تلنگانہ ریٹائر ڈ یونانی ڈاکٹرس اسو سی یشن کے سال2023 کیلنڈر کی رسم اجراء بدست پراشانتی کماری میڈم ڈایریکٹر آیوش ڈپارٹمنٹ انجام پائی ۔ تصویر میں ڈاکٹر وسنت راؤ ایڈیشنل ڈائریکٹر یونانی ۔ ڈاکٹر کلیم اللہ خان صدر اور ڈاکٹر محمد سلیم جنرل سکریٹری کے علاوہ ڈاکٹر میر یوسف علی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
ڈی جی پی تلنگانہ انجنی کمار سے نارائن پیٹ ضلع ایس پی وینکٹیشور راو کی ملاقات
نارائن پیٹ: یکم جنوری (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کی حیثیت سے مسٹر انجنی کمار نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ نارائن پیٹ ضلع ایس پی وینکٹیشورلو نے انجنی کمار کو ریاست تلنگانہ ڈی جی پی کا عہدہ حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارک…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
کورٹلہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کا جلسہ تقسیم انعامات
طلبہ تعلیم کے ساتھ اسلامی تہذیب برقرار رکھیں کورٹلہ میں جلسہ تقسیمِ انعامات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسابقتی امتحان سے علماء کا خطاب محمد عبد الرحیم صاحب اسکول اسٹنٹ میاتھس وکنوینر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسا بقتی امتحان کی اطلاع کے بموجب عید…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -30 دسمبر
نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی کالج فار بوائز کے پرنسپل جگدیش ریڈی کو بیسٹ پرنسپل ایوارڈ
نارائن پیٹ: 30 جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل جونیر کالج بوائز نارائن پیٹ کے پرنسپل جگدیش ریڈی کو محبوب نگر میں منعقدہ ایک پروگرام میں بی شفیع اللہ سکریٹری ٹمریز تلنگانہ کے ہاتھوں بیسٹ پرنسپل ایوارڈ( توصیفی ایوارڈ ) 2022 سے نوازا گیا۔ اس موقع پر چیف ویجلنیس آفیسر…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
پرنسپال کا کتیہ انسٹی ٹیوشن نظام آباد محمد فرید الدین کی دختر کی شادی خانہ آبادی
پرنسپال نظام آباد 28 /ڈسمبر (اُردو لیکس ) پرنسپل کا کتیہ انسٹی ٹیوشن نظام آباد مسٹر محمد فرید الدین کی دختر نیک اختر کا عقد مسعود محمد عبدالرحمن بی ای فرزند محمد عارف الدین سیول انجنیئر کے ساتھ بمقام مسجد نور جہاں واجد ارسہ پلی بودھن روڈ نظام آباد میں بعد…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عادل آباد میں مہاراشٹرا کے مجلسی رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی کی تہنیت
عادل آباد ۔ مجلس اتحاد المسلمین دھولیا مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب ناگپور سے حیدرآباد صدر کل ہند مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کی صاحبزادی کے نکاح میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔جاتے وقت میں راستے میں کچھ دیر کے لئے عادل آباد میں توقف کیا اور…
مزید پڑھیں »