مبارکباد

11 سال کی عمر میں تکمیل حفظ قرآن کریم

 

حافظ محمد عبد الكليم سلمه فرزند حافظ و قاری محمد عبد اللطيف کامل الفقہ داستاذ جامعہ نظامیہ نے 11 سال کی عمر میں اپنے والد محترم اور حافظ و قاری محمد مسیح الدین غوری صدر مدرس مدرسه ابوالخیرات کے زیر نگرانی مکمل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ وہ جسارت مشن ہائی اسکول میں چھٹویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔ حافظ محم عبد الکلیم حافظ حمد عبد العلیم قریشی امام و خطیب جامع مسجد چوک کے نواسے اور حافظ و قاری محمد رضوان قریشی خطیب مکہ مسجد؛ حافظ احمد عبدالئی کے بھانجے ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضور نبی کریم ﷺ کے صدقہ و طفیل میں حافظ محمد عبد الکلیم کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button