مبارکباد

ڈی جی پی تلنگانہ انجنی کمار سے نارائن پیٹ ضلع ایس پی وینکٹیشور راو کی ملاقات

نارائن پیٹ: یکم جنوری (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کی حیثیت سے مسٹر انجنی کمار نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ نارائن پیٹ ضلع ایس پی وینکٹیشورلو نے انجنی کمار کو ریاست تلنگانہ ڈی جی پی کا عہدہ حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button