مبارکباد
- مئی- 2024 -1 مئی
نارائن پیٹ کے کرشناوینی ٹائلینٹ اسکول کی طالبہ صفہ حمیرہ کا دسویں جماعت میں شاندار مظاہرہ
نارائن پیٹ: یکم مئی (اردو لیکس) دسویں جماعت کے نتائج میں کرشناوینی ٹائلینٹ اسکول کی طالبہ صفہ حمیرہ نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 10-10 جی پی اے حاصل کرتے ہوئے مستقر میں تاریخ رقم کی صفہ حمیرہ ایک تعلیمی ماحول سے تعلق رکھتی ہے انکے والدہ صباء سلطانہ ضلع پریشد…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
بھینسہ سیاست رپورٹر اظہر احمد خان کی چچازاد بہن کی دسویں جماعت میں امتیازی کامیابی
بھینسہ 30/اپریل (پریس نوٹ) بھینسہ کریسنٹ اردو ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ ضحی تحریم خان بنت عالم خان المعروف یادل خان نے جماعت دہم بورڈ امتحانات میں 10 جی پی اے کے منجملہ 9.3 نشانات حاصل کیے جن کا ہال ٹکٹ نمبر 2404102842 ہے واضح رہیکہ طالبہ ضحی تحریم خان…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
عفیفہ مہک کی انٹرمیڈیٹ سال اول میں امتیازی کامیابی
نظام آباد:25/ اپریل (ای میل) نبیری ایم اے وہاب صاحب مرحوم موظف محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ عفیفہ مہک متعلم شاہین کالج نظام آباد دختر ایم اے خالد فیکلٹی اُرد و اکیڈیمی کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر احمدی بازار نظام آباد بی پی سی سال اول میں 93 فیصد نشانات کے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
محمد فواز علی ولی احد ڈاکٹر محمد جنید علی کی انٹرمیڈیٹ سال اول میں امتیازی کامیابی
نظام آباد:25/ اپریل (اردو لیکس) محمد فواز علی فرزند ڈاکٹر محمد جنید علی انٹرمیڈیٹ سال اول میں 98.5% نشانات سے امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ ابتدائی تعلیم نالج پارک انٹرنیشنل اسکول نظام آباد سے حاصل کرنے کے بعد مدرسہ مظہر العلوم سے حفظ قرآن کرتے ہوئے 21 پارہ تکمیل…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
اردو ٹیچرس فورم نارائن پیٹ کی جانب سے تقریب عید ملاپ اور عازمین حج و عمرہ کی گلپوشی
نارائن پیٹ: 18 اپریل (اردو لیکس)بتاریخ 17 اپریل بروز چہارشنبہ کو اردو ٹیچرس فورم نارائن پیٹ کی جانب سے عید ملاپ تقریب سرکاری مدرسہ فوقانیہ نسواں نارائن پیٹ میں منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت امیر الدین چاند نے کی۔ اس اجلاس میں جناب ڈاکٹر فرید الدین صاحب جو سال…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
شہر نظام آباد کے دو کمسن بھائی اور بہن نے ماہ صیام کا روزہ رکھا
نظام آباد 9/ اپریل (اردو لیکس)جناب حافظ لئیق خان صدر جمیت علماء نظام آباد کے فرزند حذیفہ خان 8سال کی عمر میں اور بنت ھادیہ فاطمہ فردوس 9سال کی عمر میں روزہ رکھا ان کمسن روزہ داروں کو ماہ صیام کا پہلا روزہ رکھنے پر عزیز واقارب کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
حیدرآباد کے دو ننھے روزہ دار حسان اور عائشہ
حیدرآباد کے علاقے حشمت پیٹ سے تعلق رکھنے قاری محمد سفیان خان کے ننھے بچے محمد حسان خان اور عائشہ صدیقہ عمر 5 سال نے روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔انتہائی کم عمری میں دو ننھے بچوں کے روزہ رکھنے پر ان کے گھر والوں اور رشتہ داروں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ہنمکنڈہ کے کمسن بہن اور بھائی عائشہ مہرین اور اطہر حسین نے رکھا پہلا روزہ
تلنگانہ کے شہر ہنمکنڈہ کے 9سالہ سیدہ عائشہ مہرین بنت سید مظہر حسین 7 سالہ سید اطہر حسین بن سید مظہر حسین الحمد للہ 27 رمضان المبارک 7 اپریل 2024 بروزپیرکو بہن اور بھائی نے پہلا روزہ مکمل کیاتمام رشتے داروں نےصحت اور نیک ہدایت کی اللہ تعالیٰ سے دعا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ضلع کریم نگر کے دو کمسن روزہ دار شیخ سعید الدین ابرار اور شیخ سدید الدین
ضلع کریمنگر کے دو کمسن روزہ دار شیخ سعید الدین ابرار اور شیخ سدید الدین اخیار ابن شیخ مبشر الدین قاسمی نے بالترتیب 8 سال اور 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا اللہ تعالی اعلی دینی ودنیاوی تعلیم سے سرفراز فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے انہیں صحت مند…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
نلگنڈہ کے 6 سالہ ننھے روزہ دار محمد رؤف حسن عاقب
محمد رؤف حسن عاقب سلمہ ولد مولانا محمد کاشف احمد حقی ساکن بٹوگوڑہ نلگنڈہ نے 6 سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ نانا حافظ عبد الماجد اور دیگر رشتہ داروں نے مبارکبادی دیتے ہوئے دعاء دی کہ اللّٰہ تعالیٰ دین و دنیا اور دارین میں قدم قدم پر سرخروئی…
مزید پڑھیں »