مبارکباد

تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر اور نائب صدر کی تہنیت

نظام آباد:22/ جون (اردو لیکس) جناب وراحت علی کو متفقہ طور پر تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس یونین (آئی جے یو) ریاستی صدر اور جناب فیصل کو ریاستی نائب صدر منتخب کئے جانے پر ایم اے ماجد نمائندہ راشٹریہ سہارا نظام آباد و اسٹیٹ کونسل ممبر تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس یونین (آئی جے یو) نے انہیں گلپوشی و شالپوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اس موقع پر ان کے ہمراہ سی گنگاداس اسٹیٹ کونسل ممبرموجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button