جرائم و حادثات

ہجڑے کے زیورات اور نقدی لے کر اس‌ کا عاشق فرار

برہان پور: حیدرآباد کے ایک زنخہ شبنم کو مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے اس کے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا۔ اس نے برہان پور پولیس سے شکایت کی کہ وہ 12 لاکھ روپے کی نقدی اور زیورات لے کر بھاگ گیا۔ شبنم کے مطابق وہ حیدرآباد میں زبیر نامی شخص کے ساتھ 8 سال سے رہ رہی تھی۔ 22 سے 25 اکتوبر کے درمیان جب وہ گھر پر نہیں تھی تو زبیر نقدی اور زیورات لے کر غائب ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button