جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -23 مارچ
محبوب نگر میں سیوا میکس کی جانب سے دعوتِ افطار
محبوب نگر۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے محبوب نگر میں سیوا میکس کے زیر اہتمام ایک پُرتکلف اور روح پرور دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس خصوصی تقریب میں سوسائٹی کے صدر شیخ شجاعت علی کے ساتھ ساتھ بی ایم سی کے معزز اراکین سمیع…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کھمم کے پریسونا ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل میں لفٹ گرنے سے دل کے مریضہ خاتون کی موت
کھمم شہر کے متعدد خانگی ہاسپٹلس میں ماضی میں لفٹ ٹوٹنے کے واقعات میں کئ مریضوں نے اپنے جانوں کو گوادیا ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ہاسپٹلس کے خلاف کاروائے نھی ھوے۔۔۔ کھمم ضلع کے مدی گنڈہ منڈل کے ونماری کشٹاپورم گاؤ کی خاتون سروجا نما عمر 55…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کھمم شہر کے کانگریس قائد شیخ جیلانی کی دعوت افطار۔ وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی شرکت
کھمم شہر کے کانگریس پارٹی قائد شیخ جیلانی نے اپنے مکان واقع اندورن قلعہ کھمم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی کی طور پر ریاستی وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے شرکت کی اس موقع پر شیخ جیلانی نے تمام مہمانوں کا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج میں عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ریالی کاانعقاد
حیدرآباد(پریس نوٹ) انسانوں کے محفوظ مستقبل کیلئے جنگلوں کا تحفظ ضروری ہے۔ جنگلات کے بغیر ہمارا طرز زندگی خطرے میں پڑ جائے گا۔ اس لیے جنگلات کے تحفظ کی ذمہ داری سب کو اٹھانی چاہیے۔ان خیالات کااظہار تلنگانہ سٹیزن کونسل اور وکاس بھارتی چیرٹیبل ٹرسٹ کے اشتراک سے اندرا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی27/مارچ کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی27/مارچ کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس مہمان مقرر عالمی شہرت یافتہ ممتاز عالم دین ،مفکر اسلام ، خطیب الہند ،حضرت العلامہ محمد شہریار رضا خان صاحب (پورنیہ ،بہار)کی شرکت کی توثیق حیدرآباد۔21/مارچ2025ء…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
2 اپریل کو کڑپہ میں منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرے و رسم اجراء کا پوسٹر ریلیز
حیدرآباد ۔ کے این واصف صحافی، ادیب و شاعر محمود شاہد کے مطابق نادر شاہ ولی مشاعرہ کمیٹی ،مکتب محبوبیہ اور کاروان اردو حقیقی کے اراکین کی موجودگی میں جناب افضل خان ، کانگریس سٹی پریسیڈنٹ کے ہاتھوں 2/ اپریل 2025 کو منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرے اور رسم…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کمسن روزہ دار علیزہ منزہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کمسن لڑکی نے روزہ رکھا۔علیزہ منزہ بنت محمد اعظم عمر 6 سالہ ساکن محمود کالونی امرین نگر بالا پور حیدرآباد کی روزہ رکھائی ہوئی۔اس موقع پر ارکان خاندان نے ننھی روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
کریم نگر: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داران کی پولیس کمشنر سے ملاقات
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، ضلع کریم نگر کے ذمہ داران نے حال ہی میں جائزہ لینے والے پولیس کمشنر غوث عالم (IPS) سے ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر صدر محمد عبداللہ اسعد، جنرل سیکرٹری محمد سراج مسعود، سرپرست سید امام الدین، نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
محبوب نگر کی ننھی روزہ دار رداء زرین
محبوب نگر۔ رداء زرین بنت مرزا زاہد بیگ متوطن محبوب نگر نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا ہے۔ ننھی روزہ دار کو ارکان خاندان نے مبارکباد دی ہے اور دعاؤں سے نوازا ہے آپ تمام سے درخواست ہے کہ اس ننھی روزدار کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیہ نے مسجد کچھیان میں روزہ داروں کے ساتھ کیا افطار
نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا مسجد کچھیان میں روزہ داروں کے ساتھ کیا افطار مسجد کچھیان کمیٹی کی جانب سے کمشنر پولیس کا استقبال و تہنیت نظام آباد:20/ مارچ (اردو لیکس) ایک طرف ملک میں فرقہ پرست طاقتیں نفرت اور فرقہ پرستی کا ماحول پیدا کرنے کی مذموم کوشش…
مزید پڑھیں »