جنرل نیوز
- ستمبر- 2026 -14 ستمبر
آسام کے سیلاب متاثرین کے لیے جمعیت علماء کھمم کی ایک لاکھ 52 ہزار 200 روپے کی امداد
آسام کے سیلاب متاثرین کے لیے جمعیت علماء کھمم کی ایک لاکھ 52 ہزار 200 روپے کی امداد کھمم: ریاست آسام میں شدید سیلاب اور طوفان سے متاثرہ عوام کی امداد کے لیے جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیت علماء کھمم کی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بزم اتحاد گروپ کی نعتیہ محفل – صحافی سید امین الحسن جعفری کو “سالارِ ملت ایوارڈ 2026ء سے نوازا گیا
حیدرآباد (راست) بزمِ اتحاد گروپ نے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ولادتِ باسعادت کے جشن کے سلسلے میں اتوار کو ایک شاندار محفلِ نعت کا اہتمام کیا۔ حیدرآباد کے رائل ریجنسی گارڈن آصف نگر میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں سینئر صحافی اور سابق ایم…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
پروفیسر فاطمہ پروین کا شخصیت سازی میں اہم رول -آرٹس کالج عثمانیہ یونیورسٹی کی پہلی مسلم وائس پرنسپل ہونے کا اعزاز
حیدرآباد 14 ستمبر( محمد حسام الدین ریاض)حیدرآباد دکن کی تاریخ میں پروفیسر فاطمہ پروین کا نام نمایاں ہے اور نمایاں رہےگا وہ صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآبادبھی رہیں اور انہیں آرٹس کالج عثمانیہ یونیورسٹی کی پہلی مسلم وائس پرنسپل ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہوا تھا سینکڑوں افراد…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جماعت اسلامی ملک پیٹ کے زیراہتمام جلسہ سیرت النبی ؐ سے علمائے کرام کے خطابات
اسوہ حسنہ کی روشنی میں صالح تبدیلی کے لیے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت جماعت اسلامی ملک پیٹ کے زیراہتمام جلسہ سیرت النبی ؐ سے علمائے کرام کے خطابات حیدرآباد ۔ 14؍ ستمبر (راست )جناب محمد اظہر الدین صاحب امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حکیم محمد غفار شریف کا انتقال
حیدرآباد ۔ خاندانی حکیم جناب محمد غفار شریف جاوید عرف سردار بھائی ولد جناب بندے علی صاحب مرحوم ساکن حیات نگر( چھوٹی مسجد )کا مختصر سی علالت کے باعث بہ عمر 82 سال جمعرات 10 ستمبر 2026 کو انتقال ہو گیا تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی ئی مزید…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
گھر میں جماعت کے لئے اذان ضروری نہیں، مسجد کی اذان کافی ہے: صابر پاشاہ قادری
گھر میں جماعت کے لیے اذان ضروری نہیں، مسجد کی اذان کافی ہے: صابر پاشاہ قادری اذان سے پہلے درودِ پاک پڑھنا باعثِ برکت، بعدِ اذان درود و دعائے وسیلہ کی خصوصی فضیلت حیدرآباد، 14 ستمبر (پریس ریلیز): نماز بندۂ مومن کی زندگی کا وہ روشن چراغ ہے جس سے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
نظام آباد میں گنیش تہوار کے پس منظر میں، پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے نصف شب شہر میں اچانک معائنہ کیا
نظام آباد میں گنیش تہوار کے پس منظر میں، پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے نصف شب شہر میں اچانک معائنہ کیا امن و امان میں خلل پیدا کرنے عناصر کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا نظام آباد 14/ستمبر (اردو لیکس ) کمشنر پولیس نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
کاماریڈی ضلع میں ڈی جے قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، سامان ،منتظمین، ڈی جے مالک اور آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
ڈی جے قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، سامان ،منتظمین، ڈی جے مالک اور آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ) ضلع کاماریڈی کے سداشیونگر پولیس اسٹیشن حدود کے وجّے پلی گاؤں میں سپریم کورٹ کی ہدایات اور پولیس کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
بی جے پی، بی آر ایس ایک سکہ کے دو رخ ہیں ،انکا ایجنڈا دلتوں کو دبانا ہے، کاماریڈی میں “زبیراختر” ضلع انچارج کی پریس کانفرنس
بی جے پی، بی آر ایس ایک سکہ کے دو رخ ہیں ،انکا ایجنڈا دلتوں کو دبانا ہے،دلتوں و کمزور طبقات کے حقوق کیلئے کانگریس کے ساتھ متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت، کاماریڈی میں “زبیراختر” ضلع انچارج کی پریس کانفرنس کاماریڈی، 13 ستمبر(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن جگتیال ضلع صدر منتخب، فضل اللہ بیگ کو ذمہ داری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن جگتیال ضلع صدر منتخب، فضل اللہ بیگ کو ذمہ داری جگتیال، 13 ستمبر: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کی جگتیال ضلع کمیٹی کا انتخاب عمل میں آیا، آج جگتیال کے اسپائسی ہوٹل اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلع تعلق رکھنے والے اُردو…
مزید پڑھیں »