ایجوکیشن

جواہر نوودیہ ودیالیہ۔چھٹویں جماعت میں داخلوں کا آغاز

ضروری ا علا ن

جواہر نوودیہ ودیالیہ كی چھٹویں جماعت میں داخلے كے لیے فارم بھرنا شروع ہو چکا ہے ۔
فارم بھرنےکی آخری تاریخ 10؍اگست جواہر نوودیہ ودیالیہ كی چھٹویں جماعت میں داخلے كے لیے فارم بھرنا شروع ہو چکا ہے ۔فارم بھرنےکی آخری تاریخ 10؍اگست 2023 ہے۔آپ جانتے ہوں گے كہ یہ بھارت كے ٹاپ موسٹ گورنمنٹ ریذیڈینشل اسکولز میں سے ایک ہے۔اس کی برانچ ہر ضلعے میں ہوتی ہے۔ اِس اسکول میں چھٹویں جماعت تا 12ویں جماعت تک ایجوکیشن بالکل فری ہے۔

 

 

 

نوودیہ ودیالیہ کے الومنائی کی تعداد 17‬لاکھ سے زیادہ ہے، ایک اندازے كے مطابق آج تک 2500 ؍سیول سروینٹ سینٹرز میں اور 10،000 ؍سے زیادہ اسٹیٹ گورنمنٹ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ایڈمیشن ٹیسٹ پانچویں جماعت كے طلبہ دے سکتے ہیں، یہ ٹیسٹ 22 لینگویجز میں ہوتا ہے، جس میں اردو بھی شامل ہے۔افسوس کی بات یہ ہے كہ اردو اسکول كے اسٹوڈنٹ اِس امتحان میں نہیں بیٹھتے۔

 

 

 

ہیڈ ماسٹرس، ٹیچرز ؛ اسٹوڈنٹس اور ان کے پیر ینٹس کو اِس اسکول كے فائدے معلوم ہونا چاہیے۔ جب كہ اِس اسکول میں پڑھنے كے بہت فائدے ہیں۔ ان اسکولز میں لڑکیوں کا الگ انتظام ہوتا ہے۔ یہ بچیوں كے لیے کافی محفوظ اسکول ہے۔ دیہات كے بچوں كے لیے یہ اسکول بہت شاندار ہے۔ان اسکولز میں ایڈمیشن كے لیے اسکولز ، پیرینٹس، این جی او، مختلف جماعتیں ، اسٹوڈنٹ آرْگْنائِیزیشن، سوشل ایکٹیوسٹ ، امامِ مساجد اور پولیٹیکل لوگوں کا دلچسپی لینا ضروری ہے۔ ہرکوئی اپنے نام سے سوشل میڈیا میں اِس اسکول میں داخلہ فارم بھرنے کی اپیل کرے۔ جیسے ہَم لوگ عید کی مبارک باد دیتے ہیں۔

 

 

 

ہر اردو اسکول میں تیسری جماعت سے اِس امتحان کی تیاری کرائی جائے۔ جیسا کہ دوسرے میڈیم كے اسکولز کرتے ہیں۔اردو ٹیچرز ایسوسی ایشن اور تعلیمی بیداری مہم اِس میں بہت بڑا رول ادا کر سکتی ہیں۔ ہماری ان سے درخواست ہے كہ وہ اپنی طرف سے اپیل جاری کریں۔اِس امتحان کی کوئی فیس نہیں ہوتی ہے ، فارم آن لائن بھرا جاتاہے۔
ہر ذمے دار شخص سے درخواست ہے كہ آنے والے 15 ؍دنوں تک اِس كے اشتہار کو اپنے اسٹیٹس پر رکھیں۔
5ویں کلاس کے ہر والدین، ٹیچرز اور ہیڈماسٹرس سے گزارش ہے کہ خود خصوصی دلچسپی لےکر اِس امتحان میں بچوں کو ضرور بیٹھائیں۔ اِس میسیج کو پورے ملک میں فارورڈ کریں۔2023 ہے۔
آپ جانتے ہوں گے كہ یہ بھارت كے ٹاپ موسٹ گورنمنٹ ریذیڈینشل اسکولز میں سے ایک ہے۔
اس کی برانچ ہر ضلعے میں ہوتی ہے۔ اِس اسکول میں چھٹویں جماعت تا 12ویں جماعت تک ایجوکیشن بالکل فری ہے۔

 

 

 

ان اسکولز میں ایڈمیشن كے لیے اسکولز ، پیرینٹس، این جی او، مختلف جماعتیں ، اسٹوڈنٹ آرْگْنائِیزیشن، سوشل ایکٹیوسٹ ، امامِ مساجد اور پولیٹیکل لوگوں کا دلچسپی لینا ضروری ہے۔ ہرکوئی اپنے نام سے سوشل میڈیا میں اِس اسکول میں داخلہ فارم بھرنے کی اپیل کرے۔ جیسے ہَم لوگ عید کی مبارک باد دیتے ہیں۔

 

 

 

ہر اردو اسکول میں تیسری جماعت سے اِس امتحان کی تیاری کرائی جائے۔ جیسا کہ دوسرے میڈیم كے اسکولز کرتے ہیں۔اردو ٹیچرز ایسوسی ایشن اور تعلیمی بیداری مہم اِس میں بہت بڑا رول ادا کر سکتی ہیں۔ ہماری ان سے درخواست ہے كہ وہ اپنی طرف سے اپیل جاری کریں۔اِس امتحان کی کوئی فیس نہیں ہوتی ہے ، فارم آن لائن بھرا جاتاہے۔
ہر ذمے دار شخص سے درخواست ہے كہ آنے والے 15 ؍دنوں تک اِس كے اشتہار کو اپنے اسٹیٹس پر رکھیں۔
5ویں کلاس کے ہر والدین، ٹیچرز اور ہیڈماسٹرس سے گزارش ہے کہ خود خصوصی دلچسپی لےکر اِس امتحان میں بچوں کو ضرور بیٹھائیں۔ اِس میسیج کو پورے ملک میں فارورڈ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button