نیشنل

پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر بین المذاہب دعائیہ تقریب۔ مسلم عالم دین نے بھی قران پاک کی تلاوت کی: ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندرمودی نے آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر بین المذاہب دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم عالم دین نے بھی قرآن پاک کی تلاوت کی۔ مودی نے سب سے پہلے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس کے بعد انہوں نے اسپیکراوم برلا کے ساتھ وہاں ہون اور مذہبی رسومات میں حصہ لیا۔ اس کے بعد انہوں نے تعمیراتی مزدوروں سے ملاقات کی اور انہیں تہنیت پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button