نیشنل
- ستمبر- 2026 -6 ستمبر
سہارنپور کی 119 سالہ قدیم مسجد کی شہادت کے بعد نظر آیا 20 فٹ گہرا کنواں، ’اے ایس آئی‘ کرے گی جانچ
نئی دہلی: سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں مسجد کو شہید کرنے کے بعد مسجد کے درمیان ایک گہرا کنواں ملا ہے۔ فی الحال پولیس انتظامیہ موقع پر موجود ہے اور مسجد کے درمیان ملنے والے کنویں کو ڈھانک دیا گیا ہے۔ مسجد کو شہید کیے جانے کے بعد جب افسران نے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
بغیر تنخواہ کام کروانے میں ہندوستان دنیا بھر میں نمبر 1
نئی دہلی: ہندوستان میں ملازمین اور مزدوروں کو لے کر اکثر طرح طرح کی رپورٹس سامنے آتی رہتی ہیں۔ اب ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں ہندوستان ہی ایسا ملک ہے جہاں سب سے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
دو بیویوں کی صورت میں خاندانی پنشن دونوں کو برابر ملے گی – گریجویٹی صرف نامزد بیوی کو : کلکتہ ہائی کورٹ
کلکتہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی متوفی مرکزی سرکاری ملازم کے پیچھے دو بیویاں ہوں تو دونوں کو مرکزی سول سروسز (پنشن) قواعد کے تحت خاندانی پنشن میں برابر حصہ ملنے کا حق ہے۔ تاہم گریجویٹی کی رقم صرف اسی شخص کو…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بیوی کے کسی دوسرے مرد کے ساتھ قابلِ اعتراض حالت میں پکڑے جانے پر طلاق نہیں دی جا سکتی۔ ہندو میرج ایکٹ کے حوالہ سے عدالت کا تبصرہ
نئی دہلی: پٹنہ ہائی کورٹ نے اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو میرج ایکٹ 1955 کے تحت صرف اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جا سکتی کہ بیوی یا شوہر کو کسی دوسرے شخص کے ساتھ قابلِ اعتراض حالت میں پکڑا گیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
اترپردیش سرکٹ ہاؤس میں نماز پڑھنے پر سماجوادی پارٹی کے رہنما حاجی محمد عثمان کے خلاف کیس درج
مرادآباد: اترپردیش کے مرادآباد میں سرکٹ ہاؤس کے احاطے میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے ضلع نائب صدر اور سابق ضلع صدر حاجی محمد عثمان کے نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ راشٹریہ بجرنگ دل سمیت کئی ہندو تنظیموں…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
لاری سے خوفناک ٹکر، کار کے پرخچے اڑ گئے؛ 8 انجینئرنگ طلبہ کی موت
کیرالا کے تریشور ضلع میں جمعہ کی نصف شب ایک خوفناک سڑک حادثے میں 8 انجینئرنگ طلبہ ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کائیپامنگلم علاقے میں پیش آیا، جہاں شاہراہ پر کھڑے ایک لاری سے تیز رفتار کار پیچھے سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ٹاڈا کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے مسلم قیدی کی 32 سال بعد پیرول منظور
ٹاڈا کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے مسلم قیدی کی پیرول منظور جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کی پیروی نئی دہلی4/ ستمبر /. گذشتہ بتیس سالوں سے عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک مسلم قیدی کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے دو ہفتوں کی ہنگامی پیرول…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
چیف منسٹر سے سوال پوچھنا مہنگا پڑ گیا؟ دو مسلم خاتون صحافیوں پر پولیس تشدد کا الزام
نئی دہلی: دو مسلم خاتون صحافیوں نے الزام عائد کیا کہ جنوبی دہلی میں نیوز کوریج کے دوران دہلی پولیس کے اہلکاروں نے انہیں حراست میں لے کر مبینہ طور پر مارپیٹ کی۔ 4 پی ایم نیوز نیٹ ورک سے وابستہ صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ کا الزام ہے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
’قدرت یا شاید ہمارے اپنے اعمال… نیپال میں بھیانک تباہی پر فلم اداکارہ منیشا کوئرالا کا درد چھلک پڑا
ممبئی: نیپال میں حال ہی میں آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ اس سانحے کے بعد معروف اداکارہ منیشا کوئرالا نے اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کے اندر ایک ایسا شدید درد ہے جسے الفاظ میں…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
گلو کار بادشاہ کی دوسری شادی بھی ٹوٹ گئی۔ شادی کے 5 ماہ بعد ہوگئی طلاق
ممبئی: ریپر اور گلوکار بادشاہ اور پنجابی اداکارہ ایشا رِکھی نے پیر کے روز اپنی طلاق کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک بیان شیئر کرکے اس خبر کی تصدیق کی۔ واضح رہے کہ بادشاہ اور ایشا نے تقریباً پانچ ماہ قبل ایک…
مزید پڑھیں »