جنرل نیوز

انتقال

ریاض (بذریعہ میل) محمد عبدالقدیر (بابا) کا قلب پر شدید حملہ کے باعث پیر کے روز اچانک انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت بادپا سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ 58 سالہ عبدالقدیر مرحوم محمد عبدالہادی، مرحوم (موظف آئی جی منٹ) کے بڑے فرزند اور صحافی کے این واصف کے برادر نسبتی تھے۔ فاتحہ سہ یوم جمعرات کو ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9848227830 سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button