جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات

حیدرآباد: ایک آٹو ڈرائیور کو کل رات دیر گئے چندرائن گٹہ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔

مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاکر ساکن تالاب کٹہ کے طو ر پر کی گئی ہے صبح کے اوقات میں اس کی نعش روڈ پر خون میں لت پت ملی۔ جسم پر زخموں کے کئی زخم ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق آج صبح یہ واردات انجام دی گئی  ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button