نیشنل

ملعون یتی نرسگھانند 26دن بعد پولیس نظر بندی سے آزاد – پھر اگلا مسلمانوں کے خلاف زہر

لکھنؤ – 30 اکتوبر ( اردو لیکس) اترپردیش کے غازی آباد کی ڈاسنا مندر کا مہنت ملعون یتی نرسگھانند 26 دن بعد پولیس کی نظر بندی کے بعد رہا کردیا گیا ۔اپنی رہائی کے بعد ملعون یتی نرسگھانند منگل کو ڈاسنا مندر پہنچ گیا اور آج اس نے ایک پھر ایک مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا ۔

اس نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اترپردیش کے چیف منسٹر ہوگی ادتیہ ناتھ سے کہا کہ ہندوؤں پر ظلم ہو رہا ہے۔ پولیس نے مجھے اتراکھنڈ میں ایک کمرے میں بند کر رکھا تھا۔میں جیل جیسے حالات میں رہتا تھا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button