تلنگانہ

حیدرآباد میں آدھی رات کے بعد بارش

حیدرآباد: حیدرآباد کے دونوں شہروں میں آج نصف شب کے بعد کئی مقامات پربارش ہوئی۔ حیدرآباد و سکندرآباد کے کئی علاقوں میں آدھی رات کے بعد زبردست بارش ہوئی جبکہ بعض مقامات پربوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ آج صبح سے شدید گرمی تھی بارش کی وجہہ سے شہرمیں موسم سرد ہوہوگیا۔ بارش کی وجہہ سے سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا تاہم رات کا وقت ہونے کی وجہہ سے کہیں سے بھی ٹریفک جام کی اطلاع نہیں ملی۔ حیدرآباد کے علاوہ اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ رات دیرگئے تک بھی شہرمیں بارش کا سلسلہ جاری تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button