جنرل نیوز

جمعیتہ علماء ہند اوٹنور کی جانب سے بھی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی

عادل آباد ۔ اوٹنور پولیس تھانہ میں بی جے پی کے معطل ایم ایل اے راج سنگھ کے خلاف سخت قانونی کے لئے جمعیتہ علماء اوٹنور کی جانب سے جمعرات کے روز شکایت درج کروائی گئی۔اس موقع پر جمعیتہ کے صدر مولانا سلیم خان، جنرل سکریٹری مولانا مقیم صاحب ٹاؤن صدور امجد خان، اراکین حافظ محمد، حافظ کلیم خان، دیگر شامل ہیں۔ سید ارشد، تنویر، واجداور دیگر نے مل کر ایس آئی کو یادداشت پیش کی۔ایس آئی بھرت سمن نے سب کو تحمل اور پرامن رہنے کا مشورہ دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button