نیشنل

بابا صدیقی پر فائرنگ واقعہ کی تفصیلات۔ کیسے ہوا حملہ

ممبئی: مہاراشٹرا کی مشہور شخصیت و سیاستداں کے قتل واقعہ کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں کہ کب اور کیسے ان پر گولیاں چلائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بابا صدیقی 9.15 سے 9.20 کے درمیان دفتر سے نکلے۔ دفتر کے قریب پٹاخے پھوڑے جا رہے تھے جب انہیں گولیاں مار ی گئیں۔

 

پٹاخے پھوڑنے کے دوران اچانک تین افراد نے فائرنگ شروع کر دی یہ تینوں چہروں نقاب لگا کر آئے ہوئے تھے تاکہ ان کی شناخت نہ ہوسکے۔ اس کے بعد انہوں نے بابا صدیقی پر تین راؤنڈ فائر کئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 9.9 ایم ایم پستول کا استعمال کیا گیا، سینے میں گولی لگنے سے بابا صدیقی گر گئے۔ اس کے بعد لوگوں نے انہیں فوری طور پر لیلاوتی

 

اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرس نے انھیں بعد معائنہ مردہ قراردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button