نیشنل

نوجوان نسل کو مزاحیہ انداز میں ٹیکس کی اہمیت سے کروایا جائے گا واقف

نئی دہلی: نوجوان نسل میں ٹیکسوں کی اہمیت کے بارے میں مزاحیہ اندازسے بیداری پیدا کرنے کی غرض سے، موٹو-پتلو کی ڈیجیٹل مزاحیہ کتابوں کی ایک نئی سیریزجاری کی گئی ہے۔ وزیر فینانس نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں وزیر خزانہ کی ایوارڈتقریب 2022 کے موقع پر یہ ڈیجیٹل کومِک بُکس جاری کیں۔ یہ مزاحیہ کتابیں پانچ زبانوں-انگریزی، ہندی، تمل، تیلگو اور گجراتی میں جاری کی گئی ہیں اور انھیں انکم ٹیکس محکمےنے تیار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button