جرائم و حادثات
- ستمبر- 2026 -9 ستمبر
ماں بیٹے کی اجتماعی خودکشی، نعشیں مسخ شدہ حالت میں دستیاب، تلنگانہ کے تانڈور منڈل میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈ ور منڈل کے علاقہ آئینپلی کے مضافات میں ماں اور بیٹے کی نعشیں مسخ شدہ حالت میں دستیاب ہوئیں۔ ایک چرواہے نے جو اس طرف سے گزر رہا تھا اس نے اندراماں مکان میں دونوں نعشوں کو دیکھا اور فوری طور پر…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تالاب سے ماں اور بیٹی کی نعشیں برآمد – عمرانہ اور نہا کے طور پر ہوئی شناخت؛ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں دلخراش واقعہ
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ایڈپلی منڈل کے جانکم پیٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گاؤں کے تالاب سے ماں اور بیٹی کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔متوفیوں کی شناخت نظام آباد کے ہاشمی کالونی کی رہنے والی 40سالہ عمرانہ بیگم اور ان کی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
نارائن پیٹ رجسٹریشن آفس میں اے سی بی کا دھاوا، 30 ہزار رشوت لیتے ایس آر آو رنگے ہاتھوں گرفتار
نارائن پیٹ: 8 ستمبر (اردو لیکس) اینٹی کرپشن بیورو (ACB) نے نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ رجسٹریشن آفس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ایس آر او کو مبینہ طور پر ₹30 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق مکان کی رجسٹریشن کے لیے ایس آر او…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
سہارنپور مسجد انہدام پر یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ قابلِ اعتراض بیان – سابق صحافی ہدی زری والا گرفتار
سہارنپور: سابق صحافی اور سماجی کارکن ہدی زری والا کو سہارنپور میں اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ اور ضلع مجسٹریٹ کے خلاف مبینہ قابلِ اعتراض بیان دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ معاملہ ضلع کلکٹریٹ میں مسجد منہدم کئے جانے سے متعلق ہے۔ مقامی رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
موٹر کا پلگ نکالتے وقت برقی شاک، 13 سالہ طالبہ ہلاک
موٹر کا پلگ نکالتے وقت برقی شاک، 13 سالہ طالبہ ہلاک میونسپل چیئرپرسن نے سرکاری دواخانہ پہنچ کر افراد خاندان سے تعزیت کی مکتھل، 8 ستمبر: نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل منڈل کے منتھن گوڑ گاؤں میں برقی شاک لگنے سے 13 سالہ طالبہ اکشرہ ہلاک ہوگئی۔ اکشرہ مقامی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
شوہر نے فون نہیں اٹھایا،بیوی نے خودکشی کرلی
محبوب آباد: شوہر کی جانب سے فون نہ اٹھانے پر دلبرداشتہ ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ محبوب آباد ضلع مستقر میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ورنگل ضلع کے نیکونڈہ منڈل کے بولّی کونڈہ سے تعلق رکھنے والی شاردا کی بیٹی اکھیلا (24) کی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
برہان الدین کا قتل، نعش پیٹی میں چھپائی – بدبو نے ہولناک راز کھول دیا ، بیوی اور بیٹوں پر شبہ ؛ تلنگانہ کے امرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدراباد: تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے امرآباد میں ایک شخص کو قتل کرنے کے بعد لاش کو کور میں لپیٹ کر گھر کے اندر ایک پیٹی میں چھپانے کا ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
شوہر نے بیوی کا سر کاٹ کر فریج میں رکھ دیا،انگلیاں بھی کاٹ دی گئیں۔ شادی کو صرف 6 ماہ ہوئے تھے
نئی دہلی: آسام کے دارالحکومت گوہاٹی کے ہٹی گاؤں علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا قتل کا واقعہ پیش آیاہے۔ 25 سالہ بیوی ریا تالوکدار گوسوامی کے بہیمانہ قتل کے مرکزی ملزم رمانوجن گوسوامی نے ہٹی گاؤں پولیس اسٹیشن میں خودسپردگی اختیار کی۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
لندن میں ملازمتوں کا جھانسہ۔ یو ٹیوبر نندنا کو شمس آباد ایرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
حیدرآباد: یوٹیوبر نندنا کو شمس آباد ایئرپورٹ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ نندنا کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری ہونے کے بعد پولیس نے اسے ایئرپورٹ پر اس کی شناخت کی۔ بعد ازاں پولیس نے اس کی اطلاع آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع کے ابراہیم پٹنم پولیس کو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کار کو لگی آگ ایک شخص زندہ جھلس ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں دردناک واقعہ
حیدرآباد: کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں ایک شخص زندہ جل کر ہلاک ہوگیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ دُنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق باؤرَم پیٹ آؤٹر سروس روڈ کے قریب واقع ایک گیٹڈ کمیونٹی میں 40 سالہ کارتک…
مزید پڑھیں »