جرائم و حادثات
- جولائی- 2024 -29 جولائی
کرناٹک ریلوے اسٹیشن پر ضبط کردہ گوشت کتے کا نہیں _ افواہ پھیلانے والا گاو رکشک گرفتار
بنگلورو _ 29 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں ضبط کردہ 2700 کلوگرام کتے کا نہیں بلکہ بکری کا گوشت تھا اس سلسلے میں کرناٹک کے فوڈ سیفٹی حکام نے واضح کیا کہ ہفتہ کے روز ریلوے اسٹیشن سے جو گوشت کے نمونے اکٹھے کیے گئے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
20 دلہنوں کا دلہا گرفتار
ممبئی _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پالگھر ضلع سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ میں ایک 43 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر 20 سے زائد خواتین سے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات پیش آئی۔ ایس آر نگر کے ایک ہاسٹل میں گنیش اور وینکٹ رمنا ایک ہی روم میں رہا کرتے ہیں۔ گنیش سلیون شاپ میں کام کرنے والا بتایا گیا ہے، جبکہ وینکٹ رمنا خانگی اسکول میں ٹیچر تھا، گنیش روز…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
جیل سے رہائی کی خوشی میں گینگسٹر نے نکالا جلوس _ جشن منانے پر پولیس نے دوبارہ بھیج دیا جیل
ممبئی _ 26 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹرا کے ناسک شہر میں گینگسٹر ہرشد پاٹنکر نے جیل سے رہائی کی خوشی میں اپنے حامیوں کے ساتھ شہر میں زبردست جلوس نکال کر جشن منایا۔جس پر پولیس نے گینگسٹر کے خلاف ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے دوبارہ جیل بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد میں ریو پارٹی پر پولیس کا دھاوا ۔ 6 خواتین بھی پکڑی گئیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ہائی ٹیک سٹی میں ریو پارٹی منائی جا رہی تھی جہاں پولیس نے دھاوا کر دیا۔ رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ اسپیشل ٹاسک فورس نے مادھا پور کے اپارٹمنٹ کلاؤڈ 9 ہومس میں چہارشنبہ کی رات چھاپہ مارا جہاں سے 14 مرد اور 6 خواتین کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے مکتھل کا ریونیو سرویئر بلراج رشوت لیتے ہوئے گرفتار
نارائن پیٹ _ 26 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک سروئیر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی ایس پی سری کرشنا گوڈ کے مطابق جی۔ وینکٹیش نامی شخص نے مکتھل منڈل کے مضافاتی علاقہ منتھن گوڈ میں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
تلنگانہ میں ایک خاتون سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
حیدرآباد _ 25 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک خاتون سب رجسٹرار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ورنگل ضلع کے پرکال رجسٹریشن آفس کی سب رجسٹرار سنیتا کو اے سی بی کے عہدیداروں نے دو بھائیوں سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سنگا ریڈی ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 نوجوان ہلاک
سنگاریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ کندی منڈل کے موضع تنکیڑلہ کے مضافات میں پیش آیا۔ تین نوجوان جو بائیک پر جارہے تھے ان کی گاڑی ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں تینوں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ کمسن لڑکی ہلاک ؛ 5 دیگر زخمی
حیدرآباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں آگ لگنے کے ایک واقعہ میں ایک کمسن بچی کی موت ہوگئی اور کئی افراد جھلس گئے۔یہ افسوسناک واقعہ منگل کی نصف شب ضیا گوڈہ کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ضیا گوڈہ میں واقع ایک تین منزلہ اپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
اپنے ہی گھرسے بیوی کے زیورات چوری۔ تلنگانہ کے نرمل میں عجیب و غریب واقعہ
نرمل۔ ایک شخص نے اپنے ہی گھر میں چوری کی واردات انجام دی۔پولیس نے تحقیقات کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔ چوری کی یہ عجیب و غریب واردات اتوار کو تلنگانہ کے ضلع نرمل کے مادھا پور کالونی میں پیش آئی۔ ملزم کی شناخت شیوا کے طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں »