جرائم و حادثات
- جون- 2025 -15 جون
اے ٹی ایم سیکوریٹی کا ملازم 40 لاکھ لے کر فرار ۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے ٹی ایم میں جمع کرانے کے لیے لایی گئی رقم کو لے کر سیکیورٹی ایجنسی کا ملازم فرار ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ایلمّا گٹہ میں واقع ایک ایجنسی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
برقی شاک لگنے سے دو افراد ہلاک ؛ 8 زخمی – تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورُتلہ ٹاؤن کے مضافاتی علاقے میں آج ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں دو مزدور برقی شاک لگنے سے ہلاک اور دیگر 8 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنیش مورتیوں کو تیار کرنے والے ایک شیڈ میں کرین کے ذریعہ مورتیاں…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تلنگانہ کے ایک رکن اسمبلی کے مکان میں ایک شخص کی خودکشی
تلنگانہ کے آلیر اسمبلی حلقہ کے کانگریس رکن اسمبلی بیرلا ایلیا کے گھر میں ایک شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی جو رکن اسمبلی کا پرسنل اسسٹنٹ بتاتا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق روی نامی شخص، یاداگیری گٹہ ٹاؤن میں واقع ایم ایل اے ایلیا کے مکان…
مزید پڑھیں » - 13 جون
کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ۔ شیر خوار سمیت 6 ہلاک
حیدرآباد: کرناٹک کے ہوسکوٹے کے نزدیک ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چھ ماہ کی شیرخوار بچی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ تب پیش آیا جب چتور سے بنگلور جانے والی آر ٹی سی بس کی ایک لاری سے ٹکر ہوگئی۔مرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
90 سالہ ضعیف خاتون بھی محفوظ نہیں۔ حیدرآباد کے مضافات میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
حیدرآباد : حیدرآباد کے نواحی علاقے یاچارم پولیس اسٹیشن کی حدود میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں چہارشنبہ کی نصف شب کچھ بدمعاشوں نے 90 سالہ بزرگ خاتون کی آبروریزی کی۔ ذرائع کے مطابق یاچارم منڈل کے منتھن گوریلی گاؤں کی 90 سالہ بزرگ خاتون…
مزید پڑھیں » - 11 جون
طلاق کی دھمکیوں سے تنگ آکر بیوی نے سوتے ہوئے شوہر کا گلا کاٹ دیا –
اترپردیش کے ضلع شاملی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک 30 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر سوتے ہوئے اپنے شوہر کا گلا کاٹ دیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح سیلک ویہار علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، محمد خورشید، جن کی عمر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
حیدرآباد معمر جوڑے کے قتل کا معمہ حل۔ سابق ڈرائیور نے نوکری سے نکالنے پر لیا انتقام: پولیس
حیدرآباد: راجندر نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بدویل جنا چیتنیہ کالونی میں جمعرات کو پیش آئے دوہرے قتل کے واقعہ کا معمہ حل کرلیا گیا۔ پولیس کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق ڈرائیور نے نوکری سے نکالے جانے کی رنجش کی بنیاد پر معمر جوڑے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
کروڑوں روپے لوٹنے کے الزام میں ایگزیکٹو انجینئر سری دھر کے مکانات پر اے سی بی کے چھاپے
تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کے ایگزیکٹو انجینئر سری دھر کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی جانب سے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ سری دھر کریم نگر ضلع کے سی اے ڈی ڈویژن 8 میں چپپہ ڈنڈی کے ایس آر ایس پی کیمپ دفتر میں خدمات…
مزید پڑھیں » - 10 جون
اولاد ہونے کے علاج کے دوران خاتون کی موت – رشتہ داروں کا ہاسپٹل میں احتجاج
حیدرآباد _ 10 جون ( اردو لیکس) شادی کے چار سال بعد بھی اولاد نہ ہونے پر ایک خاتون عصری طریقہ کے علاج کے ذریعے ماں بننے کی خواہش لیے ہاسپٹل گئی، لیکن وہ ماں تو نہیں بن سکی البتہ نعش بن کر لوٹی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
فون کے استعمال سے روکنے پر حیدرآباد میں لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پیٹ بشیر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سبھاش نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فون پر مسلسل بات کرنے پر والد نے بیٹی کو ڈانٹا، جس سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرمیڈیٹ کی طالبہ 19 سالہ تیجسونی نے پیر کے روز خودکشی کرلی۔گھر میں…
مزید پڑھیں »