جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ایک رکن اسمبلی کے مکان میں ایک شخص کی خودکشی

تلنگانہ کے آلیر اسمبلی حلقہ کے کانگریس رکن اسمبلی بیرلا ایلیا کے گھر میں ایک شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی جو رکن اسمبلی کا پرسنل اسسٹنٹ بتاتا گیا ہے

 

۔رپورٹ کے مطابق روی نامی شخص، یاداگیری گٹہ ٹاؤن میں واقع ایم ایل اے ایلیا کے مکان کے تیسری منزل میں کرایہ پر رہ رہا تھا۔ وہ اپنی رہائش گاہ میں ہی پھانسی لے کر خودکشی کرلی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی روی گزشتہ کچھ برسوں سے اپنی بیوی کے ساتھ ایم ایل اے کے گھر پر کام کر رہا تھا

 

۔رات کے وقت روی کی نعش کو بھونگیر ضلع کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد میں ایم ایل اے ایلیا نے ہاسپٹل جا کر نعش کا معائنہ بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button