ہارہ ریاض میں حیدرآباد کے ممتاز صحافی سید نسیم احمد اور باسط ابو معاذ کی تہنیتی تقریب

ہارہ ریاض میں حیدرآباد کے ممتاز صحافی سید نسیم احمد اور باسط ابو معاذ کی تہنیتی تقریب۔۔۔.
جناب سید نسیم احمد چیرمین روز نیوز اپنی دختر کی شادی کے سلسلہ میں سعودی عرب میں موجود ہیں ان کی دختر کی شادی دو اکتوبر کو مسجد نبوی صلعم مدینہ شریف میں بحسن و خوبی انجام پائی شادی کے بعد و ریاض چلے گئے
اسی موقع پر حیدرآباد کے ایک اور ممتاز صحافی باسط ابو معاذ بھی حیدرآباد سے مختصر سی چھٹی کے بعد ریاض پہنچے جہاں نسیم صاحب اور باسط صاحب کے اعزاز میں ریاض میں قیام پذیر حیدرآبادی برادری نے ریاض کے مشہور مقام ہارہ میں تہنیتی تقریب کا التمام کیا
اس موقع پر نسیم صاحب کا خصوصی انٹرویو بھی کیا گیا جس میں نسیم صاحب نے مسجد نبوی میں اپنی دختر کی شادی کو اللہ کے رسول کے صدقہ میں خوش نصیبی قرار دیا اور سبھی سے اظہار تشکر کیا۔۔۔ہارہ میں موجود حیدرآبادی برادری نے بھی ان کی آمد پر مسرت کا اظہار کیا اور نیک خواہشات ظاہر کیں۔۔۔۔۔



