این آر آئی
- مئی- 2025 -27 مئی
تنظیم “بہار کمیونٹی سرویس” کی سالانہ تقریب بعنوان “تعلیم اور آتما نربھرتا” کا انعقاد
کے این واصف سماجی تنظیم بہار کمیونٹی سرویس ریاض نے بڑے پیمانے پر اپنی سالانہ تقریب بعنوان Education & Empowerment کا اہتمام کیا۔ BCS ریاض چیاپٹر کی یہ تقریب مین تعلیم کی اہمیت اور خودکفیل ہونے پر زور دیا گیا خصوصاُ بہار اور جھارکھنڈ کے پچھڑے ہوئے طبقات کے لئے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ادبی فورم، ریاض کے زیر اہتمام ادبی اجلاس و مزاحیہ مشاعرہ
ریاض نمائندہ اردو لیکس تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “ادبی فورم” (انڈین فرینڈز سرکل ) ریاض کے زیرِ اہتمام طنز و مزاح پر مبنی ایک شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ باذوق محفل ہوٹل خیام، حارہ میں پچھلے جمعہ منعقد ہوئی۔ اس نثری و شعری نشست…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ریاض ادبی فورم آئی ایف سی کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا اہتمام
کے این واصف تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “ادبی فورم انڈین فرینڈز سرکل ریاض” کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا انعقاد عمل مین آئے گا۔ یہ محفل خیام رسٹورنٹ حارہ مین 23 مئی 2025 کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔ ادب دوست حضرات سے شرکت…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
یار انٹر نیشنل اسکول نے 17 سالہ ریکارڈ قائم رکھا۔ دسویں اور بارہویں کے 100 فیصد نتائج کے
ریاض – اردو لیکس یارا انٹر نیشنل اسکول نے گزشتہ برسوں کی طرح امثال بھی تعلیمی میدان میں اپنی برتری کوبرقرار رکھتے ہوئے ،سی بی ایس ای کی دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔امثال جماعت دہم میں 187 طلباء نے امتحانات میں…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ریاض میں تنظیم ” اظہار” کے زیر اہتمام ممتاز اسلامک
ریاض ۔15/مئی ( پریس نوٹ)ممتاز ادیب وشاعر ‘ ناظم مشاعرہ ٬ ماہر اقباؔلیات شخصیت ساز’اسلامک اسکالر ‘برصغیر کی معروف شخصیت ڈائریکٹر ہدف مسٹر نعیم جاوید کے ہاتھوں ‘ ریاض سعودی عرب میں مسٹر محمد عبدالوحید حمیدی ، حیدرآباد دکن کی کتابیں "اردو کیسے سیکھیں ” کی رونمائی 14مئئ کی شام…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
سعودی نیشنل کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان حیدرآبادی کرکٹ کھلاڑی کی قطر میں تہنیتی تقریب
حیدرآباد(پریس نوٹ)خلیجی ملک قطر میں کرکٹ اور کرکٹرس کو فروغ دینے اور حوصلہ افزائی کرنے میں QPL تنظیم ہمیشہ آگے رہی ہے۔ بانی اور ڈائرکٹر QPL سراج انصاری کی قیادت میں QPL ترقی کے زینے طئے کررہی ہے اور خلیجی ممالک میں یہ واحد لیگ ہے جو کرکٹ ٹورنمنٹس منعقد…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -25 اپریل
“جلسہ بیاد اقبال” زیر اہتمام اقبال اکیڈمی جدہ۔ 26 اپریل 2025
حیدرآباد ۔ کے این واصف جدہ مین “جلسہ بیاد اقبال” کا انعقاد۔ جنرل سکریٹری اقبال اکیڈمی جدہ (بیرونی شاخ)کی اطلاع کے مطابق اکیڈمی نے جلسہ بیاداقبال” اہتمام کیاہے۔ یہ تقریب رات 30-8 بجے بروز ہفتہ 26 اپریل 2025 کو ویلیج رسٹورنٹ جدہ منعقد ہوگی۔ مداحان اقبال سے شرکت کی درخواست…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
دکنی ونگ۔ انڈین سوشیل کلب عمان کے زیر اہتمام ”جشن دکن“ کا انعقاد، سفیر ہند کی شرکت
دکنی ونگ۔ انڈین سوشیل کلب عمان کے زیر اہتمام ”جشن دکن“ کا انعقاد، سفیر ہند کی شرکت حیدرآباد(پریس نوٹ)حیدرآبادی دنیا کے جس کونے میں رہتے اور بستے ہیں، وہاں اپنی زبان اور کلچر سے کسی نہ کسی طرح اپنے آپ کو جوڑے رکھتے ہیں۔ اس سلسلے کے تحت دکنی ونگ،…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
انڈین فورم فار ایجوکیشن نے بڑے پیمانے پر NEET کا تمثیلی امتحان کا انعقاد کیا
حیدرآباد ۔ کے این واصف انڈین فورم فارم فار ایجوکیشن (IFE) نے اس سال بھی بڑے پیمانے پر NEET امتحان کے Mock test کا انعقاد عمل میں لایا۔ سلمان خالد کے ارسال پریس نوٹ کے مطابق ہندوستانی طلباء کے تعلیمی خدمات انجام دینے والے فورم نے میڈیکل میں داخلے کے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
سعودی عرب۔ فٹ پٹرولنگ ریاض کے واکنگ ٹراکس پر سکیورٹی فورس کا نیا انداز
حیدرآباد ۔ کے این واصف ریاض شہر میں مختلف علاقوں میں چہل قدمی کرنے کے شوقین افراد کے لئے وسیع اور خوبصورت ٹراکس تعمیر کئے گئے ہیں۔ ان ٹراکس پر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی فورس ایک نئے انداز سے حرکت میں آئی ہے۔ اسے “فٹ پٹرولنگ” کا…
مزید پڑھیں »