این آر آئی
- اکتوبر- 2024 -27 اکتوبر
سعودی عرب میں دسمبر تک موسم معتدل رہنے کی توقع
ریاض کے این واصف مملکت کے تقرےباُ تمام علاقون مین گرمی کی شدت ختم ہوگئی ہے۔ ماہر موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ آج سے لے کر دسمبر تک سعودی عرب کا موسم اعتدال پر مائل رہے گا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ موسم…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
الف انٹرنیشنل اسکول” کا پندرہ سالہ جشن۔ اساتذہ کو “الف ایجو ایوارڈ’24 سے نوازا گیا
ریاض – کے این واصف الف انٹرنیشنل اسکول نے اپنے قیام کی 15ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ پر وقار تقریب میں ریاض مختلف اسکولز کے پندرہ ٹیچرز کو “الف ایجو ایوارڈ’24” سے نوازا گیا جنہوں نے ریاض کے انڈین انٹرنیشنل اسکولوں میں تدریس کے مقدس پیشے میں…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
محفل افتخار برائے افتخار – ریاض میں ایک پر اثر و یادگار ادبی نشست
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان کے معروف شاعر اور اردو کے جہد کار افتخار شکیل عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ کی سعادت کے لئے آئے ہوئے ہیں۔ سعودی عرب مین ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ہفتہ نامور شاعر افتخار راغب نے انھین ریاض مدعو کیا۔ اور…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سہ روزہ اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کیمپ کا انعقاد
ریاض۔ کے این واصف یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض مین تین روزہ سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کیمپ (3 تا 5 اکتوبر 2024) منعقد ہوا۔اس تقریب کا مقصد طلباء میں سماجی خدمت کا جذبہ پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء کو قیادت، ٹیم ورک، اور خود اعتمادی کو بڑھانے کے لیے ایک پلیٹ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
ابوظہبی اور مسقط میں بتکماں کا شاندار اور دھوم دھام سے انعقاد
جدہ، 13 اکتوبر ( عرفان محمد) تلنگانہ فرینڈز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ابوظہبی میں منعقدہ پھولوں کے تہوار بتکماں نے ہفتہ کے روز سیکڑوں تلگو خاندانوں، خاص طور پر نوجوان خواتین کو اپنی طرف متوجہ کیا، جو اپنی رنگ برنگی پھولوں کی اسٹاک کے ساتھ پہنچیں۔ بتکماں کا جلوس…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض میں “آرٹ اکسپو 2024” کا انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف بچوں میں پوشیدہ صلاحیتوں کو تلاش کرنا اور انھیں ابھارنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ اسی مقصد کے تحت الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض نے “ART EXPO 2024” کا انعقاد عمل مین لایا۔ جس مین کے جی سکشن کے طلباء و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
“دلہن ہی جہیز ہے” غلام محمد خاں، صدر راجستھان کمیونٹی ویلفیر اسوسی ایشن ریاض
ریاض ۔ کے این واصف راجستھان کمیونٹی ویلفیر اسوسی ایشن، ریاض نے کوئی چار سال قبل اپنی ریاست میں شادیوں کو جہیز کی لعنت سے پاک کرنے کا بیڑا اٹھایا۔ اس سلسلہ میں ایک بڑا اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں اس وقت کے سفیر ہند ڈاکٹر اوصاف سعید…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی یادگار مشاعرہ
جدّہ۔ سعودی عرب 8- اکتوبر (ای میل) اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ کے انعقاد کے ساتھ ہی سرزمینِ جدّہ میں اُردو ادب کے حوالہ سے کامیاب مشاعروں کی فہرست میں ایک اور کامیاب مشاعرہ رقم ہوا۔اُردواکیڈمی جدہ جو کئی برسوں سے ملکی اور بین الاقوامی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں میں سائنس ایگزیبیشن SCIAGO 2024 کا اہتمام
ریاض ۔ کے این واصف یارا انٹرنیشنل اسکول گریڈ ۶ تا ۱۲ طلباء کے لئے سائنس ایگزیبیشن کا انعقادعمل میں لایا گیا۔اس نمائش کا مقصد سائنس میں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔ یہ طلباء کو اپنے ارد گرد کی دنیا کو دریافت کرنے اور سمجھنے کی ترغیب دیتا ہے اورتخلیقی اور…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ایوب علی خان کا IJFF اور AIUS کے زیر اہتمام خیر مقدم اور دیگر شخصیات کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف انٹرنیشنل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم اور آل انڈیا یونائٹیڈ سوسائٹی نے معروف صحافی میر ایوب علی خان جو ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں اعزاز میں کے خیر مقدمی تقریب کا اہتمام کیا۔ اسی تقریب میں ڈاکٹر ایدریس کو سعودی عرب میں مستقل قیام…
مزید پڑھیں »