این آر آئی
- نومبر- 2024 -22 نومبر
پراواسی پریچئے 2024” کے کامیاب انعقاد پر اسٹیرنگ کمیٹی کا ظہار تشکر۔ سفیر ہند نےکیک کاٹا
ریاض کے این واصف آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض نے “پرواسی پریچئے 2024” کے کامیاب انعقاد پر اظہار تشکر تقریب کا اہتمام کیا۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کیک کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ چیرمین اسٹیرنگ کمیٹی محمدضیغم خاں کی جانب سے اہتمام کردہ اس تقریب…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں “انگلش لٹریری یونین” پر وقار کا افتتاح
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض نے ایک پراثر تقریب میں اپنی “انگلش لٹریری یونین”(ELU) کےافتتاح انجام دیا۔ جس کا مقصد اپنے طلباء میں ادب اور تخلیقی اظہار کو فروغ دینے کے اسکول کے عزم کومستحکم کیا گیا۔ ہفتہ کے روز اسکول آڈیٹوریم میں منعقد اس پروگرام…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سعودی عرب ۔ کہیں بارش، کہیں دھند اور کہیں تیز ہوا کا امکان۔ محکمہ موسمیات
ریاض ۔ کے این واصف اس سال مملکت میں موسم سرما کے آغاز میں تاخیر واقع ہوئی ہے۔ ماہ نومبر اختتام پر ہے مگر اب بھی مملکت کے بیشتر علاقون مین گرمی پوری طرح ختم نہیں ہوئی۔ اب موسمیاتی کمیٹی نے توقع ظاہر کی ہے کہ نومبر کے اختتام تک…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے انتصار علوی کے خیرمقدم کا اہتمام کیا
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ہندوستانی بزم اردو ریاض کا حصہ یا ذیلی تنظیم ہے۔ ہندوستانی بزم اردو ریاض کا قیام ربع صدی سے زائد عرصہ قبل عمل میں آیا تھا۔ اس بزم کے اساسی رکن انتصار علوی ان دنوں ریاض کے دورے پر ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
افتخار نے اہل ریاض کو کیا راغب
ریاض ۔ کے این واصف معروف شاعر افتخار راغب حالیہ دونوں میں قطر سے ریاض منتقل ہوئے۔ چند ایک چھوٹی، بڑی شعری محافل میں کچھ باذوق اہل ریاض نے انھیں سنا اور سوچا کہ یہ شاعر مشاعرے میں سننے کا شاعر نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس طرز جدید یعنی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ڈاکٹر عبدالقدیر، موجودہ دور کے "سرسید”۔ الخُبر میں منعقدہ تہنیتی تقریب سے مقررین کا خطاب۔
سعودی عرب کے شہر دمام میں ہندوستان کے معروف تعلیمی گروپ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس کی جانب سے تعلیمی ادارے کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مبارکباد دیتے ہوئے، بیدر ویلفیر اسوسی ایشن کی جانب سے شاہین گروپ کے سربراہ ڈاکٹر عبدلقدیر کے اعزاز میں ایک تہنیتی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
“پرواسی پریچئے 2024” کا اختتام ۔ سفارت خانہ ہند کی جانب سے معاونین کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف پرواسی پریچئے 2024 اپنی پوری رعنائیان و خوش خرامیان بکھیر کر اختتام پذیر ہوا۔ ایک ہفتہ طویل اس رنگا رنگ پروگرام کے کامیابی کے ساتھ منعقد ہونے مین سفارت خانہ ہند، آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض، پروگرام کوآرڈینیٹرز اور ہندوستان کی مختلف ریاستون سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شاہین گروپ سعودی عرب میں تعلیمی ادارے آغاز کرنے کے لیے تیار
جدہ، 3 نومبر ( عرفان محمد) سعودی عرب کا عالمی تعلیمی مرکز بننے کا مقصد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جس کے تحت کئی نامور تعلیمی ادارے سعودی عرب میں اپنے کیمپس قائم کر رہے ہیں۔ اس وژن…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ڈاکٹر آصف علی، گلوبل پریسیڈنٹ IJFF کا ریاض مین خیرمقدم
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹر آصف علی، گلوبل پریسیڈنٹ “انٹرنیشنل جرنلسٹ فریٹر نیٹی فورم” کے اعزاز مین راجستھان کمیونٹی ویلفراسوسی ایشن ریاض کی جانب سے خیرمقدمی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر آصف قطر مین QPL تقریب میں شرکت کے بعد مختصر دورے پر ریاض تشریف لائے ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -29 اکتوبر
پرواسی پریچئے 2024” – ریاستی فنکارون کے ہنگامہ خیز سہ روزہ یادگار پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف پرواسی پریچئے کے سہ روزہ ریاستی فنکاروں کے ہنگامہ خیز، یادگار اور دلچسپ ترین پروگرام کا اختتام عمل مین آیا۔ جس میں کیرالہ، جموں وکشمیر، دہلی، اترپردیش، ہریانہ، تمل ناڈو، آندھراپردیش، کرناٹک، تلنگانہ، مہاراشٹرا، گجرات آڈیشہ اور پنجاب کے فنکاروں نے ڈاکیومنٹریز، گیت، رقص کے…
مزید پڑھیں »