این آر آئی
- اکتوبر- 2024 -3 اکتوبر
وزیر خارجہ ہند کا ریاض میں انڈین بزنس لیڈرس سے تبادلہ خیال۔ انجینئر عبدالنعیم نے تجارتی مواقع سے واقف کرایا
ریاض ۔ کے این واصف وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس ۔ جئے شنکر نے ریاض میں سعودی عرب کے بزنس لیڈرز سے تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس کی میزبانی سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کی۔ اس مشاورتی اجلاس میں سعودی عرب کے سرکردہ بزنس میں انجینئر محمد عبدالنعیم،…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
نفرت و تعصب کے اندھیروں میں امن کے چراغ جلانے میں بقاء و ترقی ہے۔ ایوب علی خاں
ریاض۔کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے اپنے خصوصی اجلاس مین معروف صحافی ایوب علی خاں کا خیرمقدم و خصوصی لکچر کا اہتمام کیا۔ ایوب علی خاں ان دنون سعودی عرب کے مختصر دورے پر ہیں۔ اس پرہجوم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایوب علی خاں نے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -28 ستمبر
اموبا ریاض کا کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ – یوم سرسید تقریبات مین ایک اور فلاحی اقدام
ریاض ۔ کے این واصف یوم سرسید تقریبات کے سلسلے میں علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن (اموبا) ریاض نے ایک اور فلاحی اقدام کے طور پر خون کے عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا۔ اسی سلسلہ کی کڑی کے طور پر اموبا ریاض نے دیگر متعدد تقریبات کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر میں یوم وطنی کی تعطیل
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب کا قومی دن (یوم الوطنی) 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے یوم وطنی پر پرائیوٹ اور نان پرافٹ سیکٹر میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اخبار 24 کے مطابق کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
وقف ترمیمی بل پر اموبا کا مشاورتی اجلاس۔ جے پی سی کو اپنی رائے بھیجنے کا مشورہ
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈبوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا)نے وقف ترمیمی بل پر حصول رائے عامہ کی خاطر جمعہ کی شب ایک مشاورتی اجلاس کا اہتمام کیا۔ ابتداء مین ڈاکٹر عزیر ملک نے اپنے خطاب مین وقف کی شرعی حیثیت، قرآن و حدیث کی روشنی میں،…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
محمد افتخار حیدر نظام آباد کا دمام سعودی عرب میں انتقال
دمام 8/ (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس ) محمد افتخار حیدر ساکن ایلمہ گوٹہ نظام آباد آبائی مقام بالکنڈہ حال مقیم دمام سعودی عرب میں بعمر (59) سال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال پر ملال ہوگیا وہ گزشتہ,چار دہوں سے سعودی عرب میں برسر خدمت تھے پسماندگان میں اہلیہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
انٹرنیشنل انڈین اسکول کی نومنتخب انتظامی کمیٹی کا اعلان۔ شہناز عبدالجلیل چیرپرسن
ریاض ۔ کے این واصف سفارتخانہ ہند کے زیر سرپرستی قائم انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض کی انتظامی کمیٹی کی تنظیم جدید عمل میں آئی۔ اسکول کی پرنسپل مسز میرا رحمان کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وزارت تعلیم مملکت سعودی عرب نے ایک چھ رکنی انتظامی کمیٹی کو منظوری دی…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -25 اگست
امریکہ میں فائرنگ _ آندھراپردیش کے ڈاکٹر کی موت
امریکہ میں فائرنگ سے ایک تلگو ڈاکٹر کی موت ہوگئی ۔ ڈاکٹر پیرم شیٹی رمیش بابو (64) کی جمعہ کی شام نامعلوم لٹیروں کی فائرنگ میں موت ہو گئی۔ متوفی ڈاکٹر کی شناخت آندھرا پردیش کے تروپتی ضلع کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہے۔تروپتی ضلع کے میناکورو…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
اقبال اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام “عصر حاضر میں کلام اقبال کی اہمیت اور ضرورت” مجاہد سید کا خطاب
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس عربی، فارسی، ترکی اور اردو زبان کی شاعری میں عشق رسول ؐ کے اظہار کی ایسی پختہ روایت رہی ہے کہ ماضی سے حال تک غیر مسلم شعراء تک اپنے کلام میں والہانہ اندازسے اس کی پیروی کرتے اور اس روایت پر فخر کرتے نظر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
SATA کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنمنٹ۔ “یونی رائزر” چمپین۔ نجد گولڈ رنراپ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عربیہ تلگو اسوسی ایشن (SATA) سنٹرل ریجن نے بڑے پیمانے پر کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد عمل مین لایا۔ لیگ بنیاد پر منعقد یہ ٹورنمنٹ دیڑھ مہینہ جاری رہا۔ اس ٹورنمنٹ 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ یونی رائزرس اور نجد گولڈ ٹیم فائنل میں پہنچے…
مزید پڑھیں »