این آر آئی
- اکتوبر- 2023 -23 اکتوبر
“تلنگانہ این آر آئی اسوسی ایشن ریاض” کی تقریب “تقسیم توصیف نامہ”
ریاض ۔ کے این واصف تلنگانہ این آر آئیز اسوسی ایشن ریاض نے ایک پر اثر تقریب میں حج 2023 میں حجاج کی خدمت انجام دینے والے رضاکاروں کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف مین توصیف نامے پیش کئے۔ سکسس انٹرنیشنل اسکول، منصورہ کے آڈیٹوریم مین منعقد اس…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
عالمی یوم اقبال کے انعقاد کے ضمن میں اقبال اکیڈمی جدہ کا اجلاس
ریاض ۔ کے این واصف “اقبال اکیڈمی جدہ” کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق عالمی یوم اقبال کے ضمن میں اکیڈمی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اتوار کی شب ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صدر اکیڈمی سید محمود ہاشمی کی نیابت کرتے ہوئے نائب صدر محمد فہیم نے اجلاس کی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
عمران پرتاپگڑھی، رکن پارلیمنٹ کے ساتھ ایک شام و محفل مشاعرہ
ریاض ۔ کے این واصف انڈین کمیونٹی ریاض نے جمعرات ۱۹ اکتوبر شام 30-7 بجے معروف شاعر و رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) عمران پرتاپگڑھی سے ملاقات و تہنیتی پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ آخر میں ایک محفل مشاعرہ بھی منعقد ہوگا۔ یہ تقریب “قصر امسیات” مخرج ۱۰ مین منعقد…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام “پرواسی پریچئے 2023”
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض، وزارت خارجہ ہند کے تعاون سے “پرواسی پریچئے 2023” کے عنوان ہندوستانی کلچر کو پیش کرتا ایک جشن کا اہتمام کررہا ہے۔ یہ جشن 31 اکتوبر سے 7 نومبر 2023 تک جاری رہے گا۔ ایک ہفتہ طویل اس جشن میں پیش…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
سر سید کو اموبا ریاض کا خراج عقیدت
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) کے صدر ابرار حسین کے مطابق محسن ملت سر سید احمد خاں کے یوم پیدائش (۱۷ اکتوبر) کو اموبا ریاض کی جانب سے ایک خصوصی اجلاس میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعہ تک بارش کے حوالے سے الرٹ، احتیاط کی اپیل
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے سنٹرل ریجن میں گرمی بدسطور جاری ہے۔ اس علاقے میں بارش کی پیش قیاسی بھی نہیں ہے لیکن سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب کے بیشترعلاقوں میں مسلسل بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں‘۔…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر کا دورہ سعودی عرب _ این آر آئی طلبہ کے روشن مستقبل کے لئے فکر مند
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطان کی گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں جدہ، 9 اکتوبر ( عرفان محمد) فالکن، جسے اردو میں شاہین کے نام سے جانا جاتا ہے، دنیا کے تیز ترین پرندوں میں سے ایک ہے جو غوطہ لگاتے وقت 300 کلومیٹر فی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سعودی عرب ۔ کار انشورنس نہ ہونے پر خود کار چالان سسٹم کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ادارہ ٹریفک پولیس نے کل سے مملکت بھر میں گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے پرخودکارچالان سسٹم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق ٹریفک پولیس کا کہنا ہے ’ گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے والوں کا خود کارچالان بلا کسی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -29 ستمبر
مملکت سے مستحکم تعلقات کے درپردہ طاقت یہاں برسر کار ہندوستانی ہیں۔ وزیر سیاحت ہند
ریاض ۔ کے این واصف ہند سعودی کے مابین مضبوط سیاسی، تجارتی، ثقافتی تعلقات کے پیچھے جو طاقت ہے وہ یہاں برسر کار ہندوستانی ہیں۔ یہ بات مملکتی وزیر برائے جہاز رانی و سیاحت شریپد یسو نائیک نے کہی۔ وہ سفارت ہند ریاض کی جانب سے اہتمام کردہ “عوام سے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
مرکزی وزیر ٹورازم کا دورہ ریاض و عوام سے ملاقات پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان کے مرکزی وزیر سیاحت شریپد یسو نائیک جمرات ۲۸ ستمبر کو ہم وطنوں سے ملاقات پروگرام میں حصہ لیں گے۔ اس پروگرام کا اہتمام سفارت خانہ ہند ریاض نے کیا ہے۔ ایمبیسی آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والے اس پرگرام میں شرکت کے خواہشمند ہنوستانی…
مزید پڑھیں »