این آر آئی
- ستمبر- 2023 -24 ستمبر
ریاض میں “تلگو کلچرل ڈے” کا عظیم الشان انعقاد۔ نائب سفیر ہند نے کیا افتتاح
ریاض“سعودی عرب تلگو اسوسی ایشن” (SATA) نے شاندار پیمانے پر ریاض میں تلگو کلچرل ڈے کا اہتمام کیا۔ جس میں ایک ہزار سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ریاض کے مضافات میں واقع ایک وسیع و عریض فنکشن ھال میں منعقد اس تقریب کا افتتاح بحیثیت مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
شعبہ تعلیم و تربیت سے جڑے ادارے رب کی ہدایت پر عمل پیرا۔ بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا ان ہی میں شمار۔ ڈاکٹر شوکت پرویز
ریاض ۔ کے این واصف رب کائنات نے قرآن کریم میں ہمیں پہلا حکم علم حاصل کرنے کا دیا ہے۔ تعلیم و تربیت جڑے اشخاص یا ادارے بشمول بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض اپنے رب کی ہدایت پر عمل کررہے ہین۔ یہ بات ڈاکٹر شوکت پرویز، پرنسپل الیاسمین انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کمبوڈیا میں ملازمت کے نام پر دھوکہ سے پہنچنے والے ہندوستانیوں کی تعداد میں اضافہ _ کمبوڈیا میں مقیم حیدرآبادی سید وسیم کا عوام کو مشورہ
کمبوڈیا جنوب مشرقی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ اس ملک کی سرحدیں ویتنام، اور تھائی لینڈ سے ملتی ہیں۔ اس کا دار الحکومت نوم پن ہے۔گزشتہ چند مہینوں سے ہندوستان کی مختلف ریاستوں بالخصوص کیرالا، تاملناڈو، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے افراد کو یہاں کے ایجنٹس دھوکہ سے روزگار کے لئے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
دبئی کی جیل میں 15 سال سے مقید تلنگانہ کے 5 قیدیوں کی رہائی کے لئے وزیر تارک راماراو کی نمائندگی
حیدرآباد ۔6 ستمبر(اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر انڈسٹریز و آئی ٹی تارک راما راؤ نے حکومت متحدہ عرب امارات سے اپیل کی ہے کہ وہ تلنگانہ کے ان 5 باشندوں کو رہا کرے جنہیں 2005 ء میں ایک نیپالی شہری ڈی پر ساد رائے کی موت کے سلسلہ میں دبئی میں…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -26 اگست
آندھراپردیش کے مسلم خاندان کی سڑک حادثہ میں موت کا نیا انکشاف _ عمرہ کی ادائیگی کے بعد کویت واپس ہونے کے دوران پیش آیا تھا حادثہ
جدہ _ 26 اگست ( عرفان محمد) سعودی عرب میں جمعہ کو پیش آنے خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے چار افراد عمرہ کی ادائیگی کے بعد کویت واپس ہونے کے دوران حادثہ پیش آنے کا نیا انکشاف ہوا ہے ۔ کویت کی امریکن یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کویت میں بھیانک سڑک حادثہ _ آندھراپردیش کے مسلم خاندان کے چار افراد جاں بحق
کڑپہ_ 26 اگست ( اردولیکس ڈیسک) کویت میں جمعہ کو پیش آنے والے ایک بھیانک سڑک حادثے میں آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع کے مدنا پلے سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ جن میں شوہر بیوی اور دو چھوٹے بچے شامل ہیں …
مزید پڑھیں » - 16 اگست
دبئی میں گلف میناریٹی کونسل کی جانب سے یوم آزادی تقریب کا اہتمام
دبئی، 15 اگست ( عرفان محمد) دبئی میں گلف میناریٹی کونسل ( جی ایم سی ) نے 77 واں یوم آزادی ہند تقریب منائی۔دبئی اور دیگر شہروں میں مقیم تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کے کچھ نوجوان مسلمانوں نے یہ کمیونٹی تنظیم گلف میناریٹی کونسل قائم کی ہے۔ جی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سعودی عرب: اقامہ میں تصویر یا کوئی اور تبدیلی سے متعلق محکمہ جوازات کی وضاحتیں
ریاض ۔ کے این واصف خارجی باشندوں کو جاری ہونے اقامہ میں کبھی کبھی کچھ غلطیاں رہ جاتی ہیں اقامہ ہولڈر کو اس تصحیح کرانی پڑتی ہے۔ اس تعلق سے محکمہ نے کچھ وضاحتیں جاری کی ہیں۔ سعودی عرب میں گزشتہ برس سے امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں کی گئی ہیں…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -25 جولائی
ریحان امان اللہ خاں کا ریاض میں انتقال و تدفین
ریاض: ریحان امان اللہ خان کا ریاض میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ حامد رضا کی اطلاع کے مطابق ان کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد نماز عشاء مسجد الراجحي مخرج 15 الخرج روڈ پر ادا کی گئی اور تدفین نسیم قبرستان میں عمل میں آئی۔…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
کینیڈا میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہندوستانی طالب علم کی موت
حیدرآباد _ 24 جولائی (اردولیکس ڈیسک) کینیڈا میں نامعلوم افراد کے حملے میں ایک ہندوستانی طالب علم ہلاک ہوگیا۔ گورویندر ناتھ (24) نامی کا ایک نوجوان صوبہ اونٹاریو میں پیزا ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کر رہا تھا ۔ 9 جولائی کو، صبح 2:30 بجے، وہ پیزا کی ڈیلیوری…
مزید پڑھیں »