این آر آئی
- مئی- 2023 -3 مئی
ریاض میں کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن۔ دعوت ناموں کا اجرا
حیدرآباد ۔ کے این واصف “آزادی کا امرت مہا اتسو” کے سلسلہ میں سفارت خانہ ہند ریاض اور مشاعرہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرہ و کوئ سمیلن کے دعوت نامے حاصل کرنے کے لئے مشاعرہ کے اراکین سے درجہ ذیل نمبرز پر رابط کیا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
وطن واپس ہوے تلنگانہ تارکین وطن کی فلاح و بہبودکو یقینی بنایا جائے گا، ریاستی وزیر ملا ریڈی نے دیا تیقن
خلیجی ممالک میں زندگی گذار رہے تلنگانہ ریاست کے تارکین وطن کے مسائل کی یکسوئی اور وطن واپس ہوے خلیجی مما لک کے این آر آئیز کی دشواریوں کو دور کرنے میں تلنگانہ حکومت سنجیدہ ہے اور اس سلسلے میں مناسب اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا ۔ اِن خیالات کا…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
سفارت خانہ ہند کے زیر اہتمام ریاض میں کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن
حیدرآباد ۔ کے این واصف “آزادی کا امرت مہا اتسو” کے سلسلہ میں سفارت خانہ ہند ریاض اور مشاعرہ کمیٹی کے زیر اہتمام کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس میں جو شعراء شرکت کرین گے ان میں طاہر فراز، منصور عثمانی، ابرار کاشف،…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
ریاض میں مملکتی وزیر خارجہ مرلی دھرن سے ہندوستانی کمیونٹی نے اپنی پریشانیاں بیان کیں
جدہ، 2 مئی ( عرفان محمد) سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچنے والے مملکتی وزیر خارجہ وی مرلی دھرن ریاض میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان سے مسلسل ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ تیل کی دولت سے مالا مال مملکت میں ہندوستانی برادری کا ایک…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
اُردو اکیڈمی جدّہ کے ’’ عید ملاپ مشاعرہ‘‘ کا انعقاد _ مفتی سید صادق محی الدین اور محترم جمیل خیرآبادی کی شرکت
جدّہ ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل)اُردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے شاندار پیمانے پر ’’ عید ملاپ مشاعرہ‘‘ کا حضرت مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم سابق نائب مفتی جامعہ نظامیہ کی صدارت میں انعقاد عمل میں آیا۔ ممتاز شاعرمحترم جمیل خیرآبادی نے بحیثیتِ مہمانِ خصوصی شرکت کی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
سعودی عرب میں کورونا کے 137 نئے کیسز
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں کورونا کے نئے کیسز کی جانکاری دیتے ہوئے سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 137 کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد مرض کا شکار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 40…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
عید گاہ اسلامک سنٹر آف نیو انگلینڈ شارون ٹاؤن بوسٹن میں نماز عید الفطر کا اہتمام پانچ ہزار سے زائد فرزندان توحید نے نماز ادا کی عبداللہ کوثر نے دی عید کی مبارکباد
امریکہ بوسٹن سٹی 24/ اپریل (اردو لیکس) جناب عبداللہ کوثر این آر آئی حال مقیم امریکہ کی اطلاع کہ بموجب امریکہ میں موجود تارکین وطن کی جانب سے نماز عید الفطر کے موقع پر عید گاہ اسلامک سنٹر آف نیو انگلینڈ شارون ٹاؤن بوسٹن میں امام و خطیب عبد الرحمن…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ریاض میں جگتیال این آر آئیز تنظیم الخیر کی عید میلاپ تقریب
ریاض، 24 اپریل ( عرفان محمد) اپنے وطن اور عزیز و اقارب سے دور متعدد نوجوانوں کے لیے یہ ایک پرجوش تجربہ تھا، پھر بھی سبھی اپنے گھر سے دور محسوس کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے ایک دوسرے سے واقف نہیں تھے پھر بھی وہ خاندان کی طرح…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
سعودی بچوں نے عید پر ’حوامۃ‘ کی روایت قائم کردی
ریاض ۔ کے این واصف ہمارے ملکوں کی طرح عید پر بچوں کا اپنے بزرگوں سے عیدی حاصل کرنا سعودی عرب کی بھی قدیم روایت تھی۔ سعودی بچوں نے اس روایت پھر سے احیا کیا جسے یہاں “حوامہ”کہتے ہیں۔ السعودیہ چینل کے مطابق حوامۃ الدرعیہ نجد کی قدیم روایت ہے۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
ریاض میں نایاب محفل
ریاض ۔ کے این واصف “حلقہ ادب اسلامی قطر اور عالمی کاروان ادب” کے عہدیدار مظفر نایاب ان دنون ریاض کے دورے پر ہیں۔ ریاض میں ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے “انڈین فرینڈز سرکل ریاض کے فعال رکن ضیا عرشی صاحب نے مظفر نایاب کے اعزاز میں ایک…
مزید پڑھیں »