این آر آئی
- اپریل- 2023 -18 اپریل
“پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن ریاض” کی دعوت افطار و تہنیتی تقریب
ریاض ۔ کے این واصف پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن، ریاض نے جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر اپنی سالانہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے بحیثیت مہمان خصوصی جبکہ معروف بزنس مین و صاحب خیر ڈاکٹر ندیم ترین اور CEO Al Sadhan…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
راجستھان کمیونٹی کی جانب سے ایمبیسی عہدیداران کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف راجستھان ویلفیر اسوسی ایشن ریاض نے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ سیکنڈ سکریٹری کے عہدے پر ترقی پانے والے بی ایس مینا کو اسوسی ایسشن کی جانب تہنیت پیش کرتے ہوئے انھیں صدر غلام محمد خاں، شکیل خاں اور ڈاکٹر ادریس نے راجستھان کی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآبادی خاتون حمیدہ بیگم نے ابوظہبی میں 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کی خاتون نے ابوظہبی کی لاٹری میں دو کروڑ 20 لاکھ روپے جیتے ہیں۔ اس خاتون کا نام حمیدہ بیگم ہے۔ اس نے ابوظہبی میں 2.2 کروڑ روپے کی لاٹری جیتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمیدہ بیگم ابوظہبی میں رہتی ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
مملکت کے بیشتر علاقے عیدالفطر کی تعطیلات تک بارش کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے بیشتر علاقے بادش کی زد میں ہییں اب سعودی موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ’ مملکت کے بیشتر علاقوں میں عید الفطر کی تعطیلات تک بارش کا موسم رہنے کا امکان ہے‘۔ موسمیات کے قومی مرکز نے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
دبئی کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد زندہ جل گئے _ مرنے والوں میں 4 ہندوستانی بھی شامل
شارجہ _ 16 اپریل (،اردو لیکس) دبئی میں پیش آئے ایک بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 16 افراد زندہ جل گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، دبئی کے ضلع دیرا میں ایک رہائشی عمارت میں زبردست آگ لگنے سے چار ہندوستانیوں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک اور 9…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
سعودی کے بیشتر علاقوں میں جمعہ سے منگل تک بارش کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے رادالحکومت ریاض میں بدھ کی رات دیر گئے گرج چمک کے ساتھ شدید بارش رہی۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے ٹرافک نظام میں خلل پیدا ہوگیا۔ مقدس شہر جو ان دنوں زائرین سے پر ہیں وہ بھی بارش کی زد میں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ریاض میں کریم نگر کمیٹی کی دعوت افطار _ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں خاموشی سے سماجی خدمات انجام دینے والی این آر آئی تنظیم
جدہ _ 8 اپریل ( عرفان محمد ) ایک ایسے وقت جب دنیا سوشیل میڈیا سے جڑی ہوئی ہے،کئی تارکین وطن ہنوز اپنے اطراف کے لوگوں سے خود کو جدا محسوس کررہے ہیں۔کئی این آرآئیز یہ بھی نہیں جانتے کہ ان کے پڑوسی، بیرون ملک ان کے ساتھ ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
مکہ ریجن میں گرد و غبار کے طوفان اور بارش کا امکان۔ علاقے کے مکینوں کو انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان کی ابتداُ ہی سے سعودی عرب کا موسم غیر متوقع ہوگیا ہے۔ وقفہ وقفہ سے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ ہے اب جبکہ مکہ شہر زائرین سے پر ہے یہاں پھر بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ کے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ریاض میں NEET-23 کا تمثیلی امتحان۔ زیر اہتمام انڈین فورم فار ایجوکیشن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی طلبا و طالبات کے لئے انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE)حسب سابق ریاض میں NEET23 تمثیلی امتحان کا اہتمام کرے گا۔ ڈاکٹر دلشاد احمد اور سلمان خالد کی اطلاع کے مطابق یہ امتحان ۲۸ اپریل ۲۰۲۳ کو الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ریاض میں افطار پارٹیاں – سفیر ہند کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ماہ رمضان میں این آر آئیز کی سر گرمیاں افطار پارٹیوں تک محدود ہو جاتی ہیں۔ ہر روز کہیں نہ کہیں چھوٹے، بڑے پیمانے پر سحر یا افطار پارٹی کا اہتمام رہتا ہے۔ اس ماہ کے پہلے عشرہ میں ریاض کی دو…
مزید پڑھیں »