این آر آئی
- اپریل- 2023 -1 اپریل
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کے زیر اہتمام ڈاکٹر انعام اللہ فلاحی کا لکچر اور ڈاکٹر آصف علی کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف دین اسلام نے ہمیں زکوۂ کا جو نظام عطا کیا ہے وہ ہمارے جملہ معاشی مسائل کا حل ہے۔ لیکن زکوۂ کا وصول و تقسیم منظم نہ ہونے کی وجہ سے اربوں روپیہ کی زکوہ سے بھی مسلم سماج کے معاشی مسائل کا مداوا نہیں…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -30 مارچ
بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لئے ریاض الجنہ کی زیارت
ریاض ۔ کے این واصف مسجد نبوی کے انتظامیہ نے ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کے لئے نیا شیڈیول جاری کیا ہے۔ سعودی عرب میں مسجد نبوی مدینہ منورہ میں زائرین کے ادارے کے انچارج یاسر المزینی نے کہا ہے کہ ’رمضان کے دوران دس لاکھ افراد کو…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
“حللتم اھلا” – جدہ ایئرپورٹ اور حرمین ٹرین سے آنے والے زائرین کے لیے تحائف
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ اور حرمین ایکسپریس ٹرین اسٹیشن پر زائرین کا خیر مقدم کررہی ہے۔ اسے ’حللتم اھلا‘ (آمد پر خوش آمدید) کا نام دیا گیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انتظامیہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
ریاض میں NEET-23 کا تمثیلی امتحان۔ انڈین فورم فار ایجوکیشن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی طلبا و طالبات کے لئے انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF)حسب سابق ریاض میں NEET23 تمثیلی امتحان کا اہتمام کرے گا۔ ڈاکٹر دلشاد احمد اور سلمان خالد کی اطلاع کے مطابق یہ امتحان ۲۸ اپریل ۲۰۲۳ کو الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
مسجد الحرام آمدورفت کے لیے شٹل بس سروس کے 17 روٹس مقرر
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ کے مختلف مقامات سے رمضان کے دوران مسجد الحرام تک آمدورفت کے لیے شٹل بس سروس کے 17 روٹس مقرر کیے گئے ہیں۔سبق نیوز کے مطابق شٹل بس سروس 24 گھنٹے ہفتے کے ساتوں دن…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
مسجد الحرام کی چھت رمضان میں زائرین کے لیے کھول دی جائے گی
ریاض ۔ کے این واصف حرم میں ماہ رمضان میں زائرین کی تعداد بے تحاشہ بڑھ جاتی ہے۔ اس لئے سعودی عرب میں رمضان کے دوران مسجد الحرام کی چھت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے۔ یہاں نماز کی ادائیگی کے لیے تمام سہولتیں مہیا کی گئی ہیں۔ سرکاری خبررساں…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لئے 2500 افراد کی گنجائش
ریاض – واصف رمضان کے آخری عشرہ میں مقامی، مقیم اور زائرین عتکاف کرتے ہیں۔ بتایا گیا کہ عاکفین کے لئے مسجد الحرام میں امسال اعتکاف کے لیے 2500 افراد کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اعتکاف کرنے والوں کے لیے مناسب جگہ کا انتظام کردیا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
مسجد نبوی ریاض الجنہ میں یکم رمضان سے نماز کے لیے نیا شیڈول
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان مین زیارت مسجد نبوی کے زائرین نوٹ کرلین کہ مسجد نبوی انتظامیہ نے یکم رمضان سے 19 رمضان تک ریاض الجنہ میں نماز کے لیے پرمٹ کے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ہندوستانی سرمایہ کار “سعودی وژن2030۰” سے فائدہ اٹھائیں : ڈاکٹر اوصاف سعید
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی سرمایہ کار خصوصاُ جو مینوفکچرنگ میدان سے ہین سعودی عرب مین اپنے صنعتی یونٹس قائم کرین۔ یہ بات ڈاکٹر اوصاف سعید سکریٹری CPV&OIA وزارت خارجہ ہند نے کہی۔ وہ انڈیا ہاؤز ریاض مین ان کے اعزاز مین منعقد استقبالیہ تقریب سے مخاطب تھے۔ انھون…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ریاض میں جشن اُردو اور بین الاقوامی مشاعرے کا شاندار انعقاد۔ کثیر تعداد مین اہل ذوق کی شرکت
ریاض : نمائندہ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی بیرون ملک شاخ نے حسب روایت اس سال بھی جشن اُردو اور بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد کیا جس میں ہندستان کے معروف شعراء کرام نے شرکت کی۔ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے بین الاقوامی کنوینر مرشد کمال نے معزز مہمانان اور…
مزید پڑھیں »