تلنگانہ

وزیراعظم کے دورہ کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج

حیدرآباد: حیدرآباد میں وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ سی پی ایم کی قیادت میں آئی ایس سدن اسکوائر پر مودی گو بیک کہتے ہوئے سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس نے احتجاجیوں کو روک کر گرفتار کر لیا اور پی ایس سعیدآباد منتقل کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button