اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2026 -27 ستمبر
مرکزی چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانا اتنا آسان نہیں – جانئے آئین میں کیا ہے طریقہ؟
حیدراباد – 27ستمبر ( اسپیشل اسٹوری) مرکزی چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کے مطالبے نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تاہم چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانا عام پارلیمانی قرارداد کے ذریعے ممکن نہیں ہے۔ ہندوستانی آئین نے الیکشن کمیشن کو آزادانہ طور پر کام کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
مجتبیٰ خامنہ ای پر بھی دو بار حملہ – ملبہ سے زندہ نکالنے کے بعد ایران کا نیا سپریم لیڈر بننے تک کی کہانی
حیدراباد – 27ستمبر ( اسپیشل اسٹوری) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے ابتدائی مرحلے میں ہی ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے تھے۔ ابتدا میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اس حملے میں ان کے بیٹے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
پری بورڈ میں فیل، آئی آئی ٹی سے تعلیم اور پھر آئی پی ایس – محیب اللہ انصاری ’’ایشیا ہیرو‘‘ ایوارڈ کے لئے منتخب
حیدراباد – 26ستمبر ( اردو لیکس ڈیسک) بچپن میں پڑھائی میں زیادہ دلچسپی نہیں تھی، لیکن انہوں نے ناکامی کو اپنی منزل نہیں بننے دیا۔ عزم و حوصلے کے ساتھ محنت کرتے ہوئے مشکل ترین امتحان جے ای ای میں کامیابی حاصل کی۔ آئی آئی ٹی سے انجینئرنگ کی…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
انسانیت کی مثال قائم، حیدرآباد پولیس نے اپنی گاڑی میں حاملہ خاتون کو ہاسپٹل پہنچایا
حیدرآباد: انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملازمین پولیس نے ایک حاملہ خاتون کو ہاسپٹل منتقل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک حاملہ خاتون کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ہاسپٹل جانا تھا لیکن گنیش وسرجن کے جلوس کے باعث خاتون کو کیب نہیں مل پا رہی تھی کیونکہ شاہ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
سرکاری دفتر میں فلمی انداز کی ریلز، مہاراشٹر کی خاتون تحصیلدار کے خلاف تحقیقات کا حکم
ممبئی: مہاراشٹر کے واشم ضلع کے رسوڑ تحصیل دفتر میں فلمی انداز میں ریلز بنا کر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی تحصیلدار پرتییکشا تیجکر مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ سرکاری دفتر میں بنائی گئی ریل سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد معاملہ تنازعہ میں…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نومولود لڑکیوں کی توجہ انسانی چہروں پر زیادہ – تحقیق میں انکشاف،
حیدراباد – آنکھیں کھول کر دنیا کو دیکھنا شروع کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی نومولود لڑکے اور لڑکیاں مختلف چیزوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے 130 نومولود بچوں پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ تحقیق…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
سڑک پر الٹا دودھ کا ٹینکر، دودھ بھرنے کے لئے لوگوں کا ہجوم
ممبئی: مہاراشٹرا کے پال گھر ضلع میں دودھ سے بھرا ایک ٹینکر سڑک پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں لیٹر دودھ سڑک پر بہہ گیا۔ دودھ بہتا دیکھ کر مقامی افراد بوتلیں اور ڈبے لے کر پہنچ گئے اور ٹینکر سے نکلنے والا دودھ بھرنے لگے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
گنیش کے لڈو کی نیلامی میں مسلم جوڑے کی سب سے بڑی بولی – 1.45 لاکھ میں مستان ولی اور چاندنی نے پرساد حاصل کیا
آندھرا پردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے دھرما ورم شہر میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا۔ گنیش چوتھی کی تقریبات کے دوران منعقدہ لڈو کی نیلامی میں مسلم جوڑے چاندنی اور شیخ مستان ولی نے ایک لاکھ 45 ہزار روپے کی سب سے زیادہ بولی لگا کر لڈو کا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب الباحہ: المعملہ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی، پہلی صدی ہجری کی مسجد دریافت
کے این واصف مملکت اپنی قومی آمدنی میں اضافے کے لیے اپنی سیاحت کے شعبہ ترقی دینے پر بھرپور توجہ دئیے ہوئے ہے۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الباحہ ریجن میں “المعملہ” سائٹ پر آثارِ قدیمہ کی دریافت اور کھدائی کے چوتھے سیزن کا اختتام کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر – یکم اکتوبر سے بدل جائے گا رجسٹریشن کا طریقہ
حیدراباد – پیدائش کے وقت برتھ سرٹیفکیٹ اور موت کے وقت ڈیتھ سرٹیفکیٹ انتہائی اہم دستاویزات ہیں۔ بچوں کے لیے برتھ سرٹیفکیٹ ان کی پہلی شناختی دستاویز بھی ہوتا ہے، جو اسکول میں داخلے اور سرکاری سہولتوں سے استفادہ کرنے کے لیے ضروری ہے۔ اسی طرح ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی اہم…
مزید پڑھیں »