اسپشل اسٹوری
- جولائی- 2026 -16 جولائی
مکہ کے تاریخی و ثقافتی مقامات پر 17.5 ملین زائرین کی آمد۔رائل کمیشن مکہ مکرمہ
کے این واصف زائرین مکہ کی دلچسپی اور معلومات پیش نظر رکھتے ہوئے مملکتِ سعودی عرب کا رائل کمیشن برائے مکہ مکرمہ و مشاعر مقدسہ علاقے کی تاریخی و ثقافتی اہمیت کے حامل مقامات کے تحفظ اور بحالی کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
خون کا نہیں، انسانیت کا رشتہ – مسلمان بھائی نے ہندو بہن کی شادی کرا کے سب کے دل جیت لئے
بدایوں (اتر پردیش): اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں ایک شادی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال بن گئی۔ والدین کے سائے سے محروم ہندو لڑکی دیپانشی کی شادی میں اس کے منہ بولے مسلمان بھائی ریاضت حسین عرف ببلو صدیقی نے کنیا دان کی رسم ادا…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
سعودی عرب – جازان میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان، قدرت کا تراشا ہوا ارضیاتی شاہکار
کے این واصف ویرانوں میں کھڑی چٹّانیں کبھی کبھی حیران کن اشکال اختیار کرلیتی ہیں جو دیکھنے والوں کے لئے دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔ سعودی عرب کا علاقہ جازان ریجن بلند و بالا پہاڑوں، وادیوں اور وسیع میدانوں کے ساتھ ایک منفرد قدرتی ورثے کا گھر ہے جسے ہزاروں برس…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
25 سالہ خاتون نے ایک ہی زچگی میں 4 بچوں کو جنم دیا
راجستھان کے ضلع جھالاور میں ایک نایاب واقعہ پیش آیا، جہاں 25 سالہ خاتون نے ایک ہی زچگی میں چار بچوں کو جنم دیا۔ ان میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں۔ بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں اور ان کا وزن بھی کم ہے، جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ممبئی عمارت حادثہ: کھانا لینے گیا باپ، واپس آیا تو بیوی اور چار بچوں سمیت پورا خاندان ملبے تلے دفن
ممبئی: ممبئی میں بارش کے دوران مانخورد کے جنتا نگر علاقے میں غیر قانونی چار منزلہ عمارت گرنے کے دل دہلا دینے والے حادثہ نے ایک خاندان کی خوشیاں ہمیشہ کے لیے چھین لیں۔ 39 سالہ معین الدین واجد علی شاہ صرف دس منٹ کے لئے گھر سے کھانا اور…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
مسلم ریزرویشن کے 21 سال: لاکھوں غریب طلبہ کے مستقبل کو روشن کرنے والا تاریخی دن
مسلم ریزرویشن کے 21 سال: لاکھوں غریب طلبہ کے مستقبل کو روشن کرنے والا تاریخی دن کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ)7 جولائی صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ لاکھوں غریب مسلمانوں کی زندگی بدل دینے والے ایک تاریخی فیصلے کی یادگار ہے۔ اس دن جاری کیے گئے 4 فیصد…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ایک گھر، چار حافظِ قرآن؛ ڈاکٹر عتیق احمد کے خاندان کا قابلِ تقلید اعزاز
عصری تعلیم کے ساتھ حفظِ قرآن کی عظیم کامیابی، ڈاکٹر عتیق احمد کے چاروں بچے حافظِ قرآن بن گئے عصری تعلیم کے ساتھ بچوں کو حافظِ قرآن بنانا یقیناً والدین کے لیے ایک بڑی سعادت اور قابلِ فخر کامیابی ہے۔ ایسے دور میں جب دینی اور عصری تعلیم میں توازن…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
نوابوں کے محل سے ہر گھر تک حیدرآبادی بریانی کا سفر۔ 40 ہزار کروڑ کی مارکیٹ
حیدرآباد: حیدرآبادی دم کی بریانی کا نام سنتے ہی کھانے کے شوقین افراد کی زبان پر پانی آجاتا ہے، اس کا ذائقہ زبان کو ایک نئی تازگی بخشتا ہے۔ سفید اور سنہری رنگ کے خوشبودار باسمتی چاولوں کے درمیان رکھا ہوا رسیلا لیگ پیس ہر کسی کے ذہن میں…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
مملکت کا ایک اور ریکارڈ۔ سعودی عرب آئی سی ٹی ڈیویلپمنٹ انڈیکس 2026 میں پہلے نمبر پر
کے این واصف مملکت نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور ریکارڈ قائم کیا۔ تازہ آطلاعات کے مطابق سعودی عرب، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کے آئی سی ٹی ڈیویلپمنٹ انڈیکس 2026 میں عالمی سطح پر پہلے نمبر پر ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین 159 ممالک کی…
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -27 جون
وینیزویلا کے زلزلے میں معجزہ، 18 دن کی ننھی بچی موت کے منہ سے نکل آئی
نئی دہلی: وینیزویلا میں صرف 39 سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے شدید زلزلوں نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا۔ سینکڑوں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ اپنے پیاروں کو کھونے والے لوگ شدید غم اور بے بسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »