اسپشل اسٹوری
- مئی- 2026 -6 مئی
آسام سے کیرالہ تک کانگریس کے مسلم امیدواروں کی شاندار جیت – آسام میں 19 میں سے 18، کیرالہ میں 35 میں سے 30 اور بنگال میں 2 میں 2 مسلم امیدوار کامیاب
حیدراباد – ملک کی 5ریاستوں میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور اس کے اتحادیوں کے مسلم امیدواروں نے قابلِ ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، تاہم مجموعی طور پر کانگریس پارٹی کی کارکردگی ملی جلی رہی ہے۔ آسام میں کانگریس نے 19 نشستیں حاصل کیں، جن میں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
"حیدرآباد کا بہادر ہیرو : آٹو ڈرائیور ظہیر کی جرات پر سٹی پولیس کمشنر بھی داد دینے پر مجبور!”
حیدرآباد شہر میں ایک آٹو ڈرائیور کی غیر معمولی بہادری سامنے آئی ہے، جس نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایک روڈی شیٹر کو پکڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔ محمد ظہیر نامی آٹو ڈرائیور نے بیگم بازار جنسی چوراہا علاقہ میں ایک خاتون سے چین اسنیچنگ کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
برتن دھونے سے رکن اسمبلی بننے تک کا سفر۔ بنگال کی کلیتا ماجی کون ہیں؟
نئی دہلی: مغربی بنگال کے انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ ریاست میں پہلی بار بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ پیر کو آئے نتائج میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 294 میں سے 206 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
نرمدا ندی میں موت سے مقابلہ، 25 فٹ اونچائی سے چھلانگ لگا کر رمضان نے 4 زندگیاں بچالیں، مزدور کی بہادری نے سب کو حیران کردیا
جبل پور: مدھیہ پردیش کے نرمدا ندی میں پیش آئے کشتی حادثے میں اب تک 9 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ حادثے کے فوراً بعد ایک مزدور نے سب سے پہلے ریسکیو کا آغاز کیا اور کئی جانیں بچانے کے لیے اپنی جان…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
غمزدہ خاندان شمشان گھاٹ میں رہنے پر مجبور، تلنگانہ کے کریم نگر میں توہم پرستی کی انتہا کا واقعہ
شفیق احمد اطہر کی خصوصی رپورٹ کریم نگر۔ ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر سے ایک ایسا دل دہلانے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس سے ایک طرف توہم پرستی نے انسانیت کا گلا گھونٹ دیا تو دوسری طرف ایک بے سہارا خاندان اپنوں کو کھونے کے بعد چھت سے بھی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تربوز کھانے کے بعد چار افراد کی موت کا معاملہ – ڈاکٹروں نے تربوز کو اموات کی وجہ ماننے سے کردیا انکار- اصل وجہ تاحال معمہ
ممبئی کے پائیدھونی علاقے میں عبداللہ ڈوکادیا خاندان کے چار افراد کی پُراسرار موت کا معمہ تاحال برقرار ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بریانی اور اس کے بعد تربوز کھانے کے بعد خاندان کے ماں، باپ اور دو بیٹیوں کی حالت اچانک بگڑ گئی۔ تاہم زہر جیسی کس چیز سے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
“20 ہزار کے لئے قبر کھودی”— بینک کی ضد نے بھائی کو انسانیت کی آخری حد پار کروا دی
اوڈیشہ میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک قبائلی شخص نے بینک میں جمع مرحوم بہن کی رقم کے لئے اپنی بہن کی قبر کھود کر اس کا ڈھانچہ نکالا اور بینک حکام کے سامنے پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
حافظ قران JEE ٹاپر۔ 15 سالہ سید صادق کی شاندار کامیابی
مہاراشٹر کے شہر ناسک سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ حافظ سید زید صادق نے غیر معمولی محنت، نظم و ضبط اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جے ای ای مین 2026 (سیشن 2) میں 99.927 پرسنٹائل حاصل کر کے شہر میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ اشوکا…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
خیرالخلق میوزیم میں پیغمبرِ اسلام کی جائے پیدائش، مکی اور مدنی زندگی کی جدید انداز میں منظر کشی۔ زائرین استفادہ کریں
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ منورہ کا “خیرالخلق میوزیم” سات انٹرایکٹیو سٹیشنوں کے ذریعے زائرین کو عہدِ حاضر کے جدید اُسلوب میں سیرت النبی پر ایک تاریخی اور جدت پسند مگر مربوط تجربے سے گزرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
محبت کا فریب یا شناخت کا دھوکہ؟ انسٹاگرام پر “رحمان” نکلا آشیش، مسلم لڑکی کی زندگی اجڑ گئی
اترپردیش کے شہر بریلی سے ایک ایسا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جو مسلم معاشرے، خصوصاً نوجوان لڑکیوں کے لئے ایک بڑا سبق بن سکتا ہے۔ ایک ہندو نوجوان نے اپنی اصل شناخت چھپا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم Instagram پر خود کو “رحمان” ظاہر کیا اور ایک مسلم لڑکی…
مزید پڑھیں »