جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے مدرسہ عربیہ دارالعلوم صوفیہ ‘ بھیونڈی کالونی میں یوم آزادی کی تقریب

نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع دینی درسگاہ مدرسہ عربیہ دارالعلوم صوفیہ ‘ بھیونڈی کالونی میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ مدرسہ کے احاطہ میں قومی پرچم لہرایا گیا اور قومی ترانہ بڑے ہی عمدہ انداز میں پڑھا گیا۔ اس موقع پر صدر معلم مولانا حافظ عبدالرحمن تاچی’ حافظ فخرالدین’ و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button