جنرل نیوز

4نومبر کو ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ کھمم کا ساتواں عظیم الشان جلسہ

مفتی عبدالرؤف خان قاسمی ناظم و بانی ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ کھمم کے اطلاع کے بموجب بتاریخ 4 نومبر بروزہ جمع بعد نماز مغرب احاطہ ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم کا ساتواں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جارہاہے زیر صدارت حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب ناظم و شیخ الحدیث ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد مہمانان خصوصی مفتی جلال الدین صاحب قاسمی ناظم مدرسہ اسلامیہ امدادالعلوم کھمم مولانا محمد سعید احمد صاحب قاسمی صدر جمعیت العلماء ضلع کھمم مفتی عبدالرؤف خان قاسمی نے کہا کہ پھچلے تین سال میں حفظ قرآن تکمیل کرنے والے 8 خوشنصیب طلباء کو مہمان علماء کرام کے ہاتھوں دستار فضیلت عطاء کی جائے گی مفتی عبدالرؤف خان نے اہلیان کھمم شہر سے گزارش کی ہے کہ اس عظیم الشان جلسہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر علماء کرام کے بیانات سے استفادہ کرے خواتین کے لئے پردے کا معقول نظم ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button