Browsing Tag

cordon search

حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پولیس کی تلاشی مہم

حیدرآباد کی ساوتھ زون پولیس نے آج صبح بعض علاقوں میں گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ پرانا شہر کے فلک نما میں ڈی سی پی ساوتھ زون ستیہ نارائینا کی قیادت میں محاصرہ کرکے چلائی گئی اس مہم میں 300 ملازمین پولیس شامل تھے۔ پولیس نے 60 گاڑیاں ضبط کرلیں…
Read More...