جنرل نیوز

حیدرآباد کی تین کمسن لڑکیوں نے روزہ رکھا

حیدرآباد۔ شہر سے تعلق رکھنے والی تین کمسن لڑکیوں نے روزہ رکھا۔ ایم ایم کالونی، میر محمود اولیاء پہاڑی کشن باغ کے رہنے والے 8 سالہ علیشہ بنت محمد اعظم، 7 سالہ میمونپ بیگم بنت محمد احمد علی اور6 سالہ سیدہ مہناز تسلیم بنت سید محمد رفیع کی روزہ رکھائی ہوئی۔ تقریب میں ارکان خاندان اوررشتہ داروں نے شرکت کی اورانھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے ان معصوم روزہ داروں کیلئے نیک تمنائیں اور روشن مستقبل کیلئے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button